22/05/2026
یوم تاسیس و روزِ تجدید عہد
22 MAY 1972 - 2026
تمام سابقینِ امامیه، کارکنان اور وابستگان کو مبارک ھو۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMC - District Khairpur Mir's, Education Website, Khairpur Mir's, Khairpur Mirs.
Established in 1972, the Imamia Students Organization Pakistan, commonly known as the 'I.S.O Pakistan', has been able to establish itself as one of the largest students' organisations in almost all major universities and colleges in the country.
22/05/2026
یوم تاسیس و روزِ تجدید عہد
22 MAY 1972 - 2026
تمام سابقینِ امامیه، کارکنان اور وابستگان کو مبارک ھو۔
17/05/2026
دعائے توسّل کی تلاوت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائيزيشن پاکستان اپر سندھ ریجن ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ سیٹھارجہ میں دعائے کمیل کا پروگرام ہو گذرا۔
16/05/2026
دعائے توسّل کی تلاوت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ فتح علی چانڈیو میں دعائے کمیل کا پروگرام ہو گذرا۔
اس موقع پر دعائے کمیل کی تلاوت یونٹ کے جنرل سیکرٹری برادر کوثر حسین ابوترابی نے کی۔
04/05/2026
"اپنے بچوں کی تربیت کرو اس سے قبل کے ان پر فاسق
ماحول غالب آجائے۔" (امام علی ع)
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ادارا المہدی تربیتی پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ صوبوديرو میں باقاعدہ سنڈے کلاسز کا آغاز ہو گیا ۔ کلاس میں محبین کو مولانا آصف علی میرانی، ضلعی اسکاؤٹس انچارج برادر خالد حسین اور ضلعی محبین انچارج برادر امین عباس کہ ہمراہ تربیتی درس دیا۔
04/05/2026
"اپنے بچوں کی تربیت کرو اس سے قبل کے ان پر فاسق
ماحول غالب آجائے۔" (امام علی ع)
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ادارا المہدی تربیتی پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ کوٹ بنگلو میں باقاعدہ سنڈے کلاسز کا آغاز ہو گیا ۔ کلاس میں محبین کو مولانا آصف علی میرانی، ضلعی اسکاؤٹس انچارج برادر خالد حسین اور ضلعی محبین انچارج برادر امین عباس کہ ہمراہ تربیتی درس دیا۔
04/05/2026
"اپنے بچوں کی تربیت کرو اس سے قبل کے ان پر فاسق
ماحول غالب آجائے۔" (امام علی ع)
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ادارا المہدی تربیتی پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ خیرپور میرس او سی ساون خان چنہ میں باقاعدہ سنڈے کلاسز کا آغاز ہو گیا ۔ کلاس میں محبین کو مولانا
آصف علی میرانی، ضلعی اسکاؤٹس انچارج برادر خالد حسین اور ضلعی محبین انچارج برادر امین عباس کہ ہمراہ تربیتی درس دیا۔
01/05/2026
"جشن والیے مشھد امام علی رضا علیہ السلام"
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ فتح علی چانڈیو میں ولادت باسعادت امام علی رضا علیہ السلام کے حوالے سے "جشن والے مشھد" کا پروگرام ہو گذرا۔
📍 بمقام: امامیہ آفیس مسجدِ رضا ع
📍 بتاریخ:12 ذوالقعد بدھ کی رات
📍 قصیدہ خواں 📍
•وسیم رضا امامی
•ظھیر عباس الحسینی
•کوثر حسین ابوترابی
تمام ممبران و سینیئرس کی بھرپور شرکت کی ۔
01/05/2026
"محبین کوئز مقابلہ"
الحمدللہ جیسا کہ 12 ذوالقعد کی رات ہونے والے "جشن والیے مشھد امام علی رضا علیہ السلام" میں محبین کا کوئز مقابلہ سیرت امام علی رضا علیہ السلام کے عنوان سے ہو گزرا۔ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادر قمر عباس، اور ڈسٹرکٹ محبین انچارج برادر امین علی نے شرکت کی ۔
جس میں پھلی پوزیشن
#برادر بلاول علی
اور دوسری پوزیشن
#برادر علی جان
28/04/2026
ہفتہ وار دعا کے بعد او-سی ساون خان چنہ میں محبین کی کلاس ہو گزری۔ جس میں یونٹ G.S غلام سرور ،تعلیم سیکریٹری حبدار حسین اور ضلعی اسکاؤٹس انچارج برادر خالد حسین نےتعلیم اور یونٹ کے تمام پروگرامات کے حوالے سے گفتگو کی۔
24/04/2026
ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹ بنگلو کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر دعائے توسل کی تلاوت کی گئی۔