Adnan Creative Hub

Adnan Creative Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Creative Hub, Online on Facebook, Khairpur Mirs.

Adnan Creative Hub
🎨 Design | 💻 Computer Work | 📱 Digital Services
Logos • Monograms • Printing • Typing • Social Media Designs
Quality work | Affordable rates | On-time delivery

02/05/2026
سلطنت عثمانیہ (Ottoman Empire) میں سکولوں میں، ہر بچے کو اس کی صلاحیتوں کی بنیاد پہ جانچا جاتا تھا اور ہر بچے کی صلاحیت ...
22/04/2024

سلطنت عثمانیہ (Ottoman Empire) میں سکولوں میں، ہر بچے کو اس کی صلاحیتوں کی بنیاد پہ جانچا جاتا تھا اور ہر بچے کی صلاحیت کے مطابق اُس کے لیے مختلف کورس اور پروگرام ہوتا تھا۔

سکولوں کی دیواروں پر یہ نعرہ (Motto)درج تھا:

“یہاں کسی مچھلی کو اڑنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا اور کسی پرندے کو تیرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا"

22/03/2023

علم کے وارث ہم تھے اور لیکر کوئ اور گیا

مُحمد علی محمدیان ایک کُرد ٹیچر ہیں۔ جن کا ایک شاگرد کینسر کے سبب گنجا ہوا تو انہوں نے صرف اس وجہ سے گنج کروا لی کہ کہیں...
10/02/2023

مُحمد علی محمدیان ایک کُرد ٹیچر ہیں۔ جن کا ایک شاگرد کینسر کے سبب گنجا ہوا تو انہوں نے صرف اس وجہ سے گنج کروا لی کہ کہیں شاگرد احساسِ کمتری کا شکار نہ ہو جائے۔ اُستاد کی دیکھا دیکھی کلاس کی ایک بڑی تعداد گنجی ہو گئی۔ کہتے ہیں

"احساس کے ترجمے نہیں ہوتے'"

14/01/2023

ایک نااہل اور نالائق استاد کئی قابل اذہان شاگرد کا قاتل ہوتا ہے۔

09/01/2023

ایک نئی تحقیق کے مطابق بچوں کو لکھنے کی عادت سے آپکے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں بنسبت آپ اُنہیں کمپیوٹر یا موبائل فون پر ٹائیپنگ کرنے کا کہیں۔ لکھنے سے بچوں کی یاداشت اور موٹر نیورانز میں کوآرڈینشن بہتر ہوتی ہے جس سے بچے زیادہ بہتر طریقے سے سیکھ سکتے ہیں۔ مجھے یاد پڑتا ہے بچپن میں سکولوں میں تختی لکھوائی جاتی تھی، میرے خیال سے جدید دنیا میں تختی یا کاپیوں پر لکھوانے کا کام جاری رکھنا چاہئے۔

12/12/2022

اگر صرف میٹرک تک ہر کلاس میں 25 فیصد نمبر نماز کے اور ایک پیریڈ قرآن کا اردو ترجمے کے ساتھ ہو تو اگلی نسل کا رزلٹ کچھ اور ہو

15/05/2022
20/12/2021

Address

Online On Facebook
Khairpur Mirs
66150

Telephone

+923127346265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Creative Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Adnan Creative Hub:

Shortcuts

Share