What is Jurisprudence ?
Law with Sufy
This Page is created by a "LAW Student" for sharing Law related knowledge. It is our endeavor to guide as many students as possible. Thank you ��
Like, Follow and share with your Friends to join our page .
21/04/2023
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا.
06/01/2023
جارج میک لاورین
پہلا سیاہ فام شخص جس نے 1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔
گوروں سے دور ایک کونے میں بیٹھنے پر مجبور ہوا۔
لیکن
اس کا نام اعزاز کی فہرست میں یونیورسٹی کے اولین تین طلباء میں شامل ہے۔
اس کے الفاظ یہ ہیں:
کچھ ساتھیوں نے میری طرف دیکھا جیسے میں ایک جانور ہوں۔کسی نے مجھے ایک لفظ نہیں کہا۔ماسٹر وہاں موجود تھے مگر میرے سوالات نہیں لیتے تھے۔
لیکن
میں نے اپنے آپ کو علم کےلئے اتنا وقف کردیا کہ بعد میں انہوں نے اپنے سوالات کے جوابات اور وضاحت کے لیے مجھے تلاش کرنا شروع کردیا۔
"بےشک دنیاکو بدلنے کاواحد ہتھیار تعلیم ہے"
15/08/2022
Umar Farooque
Sufyan Malik
An occasion when two or more people or things communicate with or react to each other is called Human Interaction
What is Human Interaction?
August Comte known as father of Sociology
Born in 1798
Died in 1857
Sociology is study of society,in which we study about human interaction.
What is Sociology ?
The best Lawyer is not the one that know all the Law. But the one that know where to find the law
Click here to claim your Sponsored Listing.