31/12/2025
اطلاع برائے والدین
محترم والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد کل سے اسکول اپنی باقاعدہ تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کر رہا ہے