Zuhaib Arain

Zuhaib Arain I will share information related to Education, politics, jobs, and Quotes.

31/05/2026

اس بجٹ میں سرکاری ملازمیں کے الائونس جو 2005 میں ملے ہیں ان کو ریوائز کیا جائے، آج کی مہنگائی کے حساب سے۔

31/05/2026

گورنمینٹ سمجھتی ہے کہ سب ملازمیں کرپٹ ہیں اس لیے رلیف نہیں دیتی لیکن ایماندار اور محنتی ملازمیں کا کیا قصور ہے ان کو رلیف ملنا چائیے۔

31/05/2026

محنتی، ایماندار اور سچائی سے کام کرنے والے سرکاری ملازم آجکل پریشان ہیں، باقی حرامخور، کرپٹ اور بھتہ خور کو کوئی فرق نہیں پڑتا بجٹ کے آنے سے۔

31/05/2026

تعلیم شعبی میں خدمت دینے والے اساتذہ کا مالی استحصال بند کیا جائے۔ استاذہ کوئی کرپشن، چائے پانی اور کمیشن نہیں لیتے۔

31/05/2026

سرکاری ملازم کو میڈیکل الائونس صرف 1375 روپیہ ملتا ہے جو اج کے دور میں صرف ڈاکٹر کی فیس ہی ہے۔

31/05/2026

کیا کوئی سرکاری ملازم کو ہائوس رینٹ 2740 روپیہ میں گھر کرائے پر دیگا۔

25/05/2026

عید صرف 2 دن، جمع کو ادارے کھولے جائیں۔ سندھ گورنمینٹ کا انوکھا فیصلا۔

25/05/2026

تاریخ میں پہلی بار بڑی عید صرف 2 دن منائی جائی گی، جمع کو سرکاری ادارے کھل جائیں گے۔ سندھ گورنمینٹ کا انوکھا علان۔

25/05/2026

عيد اب صرف 2 دن هوگي سندھ گورنمینٹ نے جمع کو سرکاری ادارے کھولنے کا علان کر دیا۔

24/05/2026

سرکاری ملازمین کا
کنوینس الاوُنس، ہاؤس رینٹ اور میڈیکل الاؤنس کو 2005 کی بجائے 2026 کے مطابق دیا جائے
اس پوسٹ کو ہر ملازم اپنی وال پر شیئر کرے

Address

Village Roshan Ul Din Arain Kazi Ahmed Nawabshah
Kazi Ahmad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zuhaib Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zuhaib Arain:

Shortcuts

Share

Category