The Spring Public School Qasmi

The Spring Public School Qasmi education for all Well

18/07/2025

Asslam o alikum

تمام سٹوڈنٹس کو حواست ہے کہ ہمارے بھائی جیسا دوست اور سپرنگ پبلک سکول کا پرنسپل  محمد عرفان وفات پاچکا ہے ۔نماز جنازہ اج...
07/07/2024

تمام سٹوڈنٹس کو حواست ہے کہ ہمارے بھائی جیسا دوست اور سپرنگ پبلک سکول کا پرنسپل محمد عرفان وفات پاچکا ہے ۔نماز جنازہ اج. 07/07/2024 .2.00بجے دپہر اپنے آبائ گاوں الو میں اداءکیجاے گی ۔شکریہ
ازطرف» صیام

08/03/2024
تمام سٹوڈنٹس کو حواست ہے کہ ہمارے بھائی جیسا دوست اور سپرنگ پبلک سکول کا پرنسپل کئی دنوں سے بیمار ہے اس کی صحتیابی کیلئے...
06/03/2024

تمام سٹوڈنٹس کو حواست ہے کہ ہمارے بھائی جیسا دوست اور سپرنگ پبلک سکول کا پرنسپل کئی دنوں سے بیمار ہے اس کی صحتیابی کیلئے دعا کریں ۔شکریہ
ازطرف» صیام

میٹرک رزلٹ کے منتظر والدین متوجہ ہو ،والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار ...
24/08/2023

میٹرک رزلٹ کے منتظر والدین متوجہ ہو ،
والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا،
آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیجئے،
حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے،
اُس سے پوچھئے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔
انشاءاللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا
Regards SEYAM AHMAD

Informative
13/06/2023

Informative

Aameen
11/04/2023

Aameen

01/04/2023

I ask forgiveness of all sins and repant to him 👏🏻👏🏻

Put the past behind you, the present moment is all that matters, in the life of those who want to be happy.😶😍😍
16/03/2023

Put the past behind you, the present moment is all that matters, in the life of those who want to be happy.😶😍😍

09/03/2023

کلاس میں اسکول کے ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور اشارہ اس بچے کی طرف کر دیتے ہیں جو کلاس کا سب سے نا لائق بچہ ہوتا ہے. استاد کا اشارہ دیکھ کر کلاس کے دوسرے بچے ہنسنے لگتے ہیں. کہ استاد جی نے جواب دینے کے لیے اٹھایا بھی تو کس بچے کو .....
لیکن استاد تو پھر استاد ہی ہوتا ہے.
ان کو سمجھ آ گئی کہ یہ کلاس کا سب سے نالائق بچہ ہو گا
اسی لیے سب بچے ہنس رہے ہیں. استاد نے بچے کو بیٹھنے کے لیے کہا اور درس دینے میں مصروف ہو گئے.
چھٹی کے وقت استاد نے اس نالائق بچے کو اپنے پاس بلا لیا
اور جب سب بچے چلے گئے تو استاد نے اس بچے کو ایک سوال دیا اور اس کا جواب بھی لکھ کر دیا. اور کہا کہ اسے یاد کر لو اور کل جب میں کلاس میں سوال کروں گا. تو یہ جواب تم نے مجھے کلاس میں دینا ہے.
بچے نے وہ سوال اور جواب یاد کر لیا.
دوسرے دن جب استاد کلاس میں آئے تو انھوں نے وہی سوال جو اس نالائق بچے کو دیا تھا. ساری کلاس سے پوچھا
سوال تھوڑا مشکل تھا. تو سب بچے خاموش ہو گئے لیکن وہی نالائق بچہ جس کو استاد نے سوال یاد کرنے کا کہا تھا اس نے اپنا ہاتھ بلند کیا کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں. سب بچے جو کل ہنس رہے تھے حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگے. استاد نے اس بچے کو کہا ہاں جواب دو. بچے نے فر فر اس سوال کا جواب سنا دیا..
استاد نے شاباش دی اور اسے بیٹھنے کو کہا.
اب اس نالائق بچے میں خوشی کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا ہونا شروع ہو چکی تھی.
استاد روزانہ اس بچے کے ساتھ یہی عمل دھراتے رہے .
اور پھر آخر وہ دن بھی آیا جب وہ نالائق بچہ اپنی کلاس کا سب سے لائق اور پر اعتماد بچہ بن چکا تھا....
سبق..
بچوں کی نفسیات سمجھ کر اگر ان کو ٹریٹ کیا جائے تو ہر بچہ اس معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے

Post of the day
08/03/2023

Post of the day

Address

Katlang
23140

Telephone

03428141382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Spring Public School Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Spring Public School Qasmi:

Shortcuts

Share