26/09/2026
عملی تعلیم کی ایک جھلک — فاران ایجوکیشن سسٹم کاٹلنگ
فاران ایجوکیشن سسٹم میں DAE Electrical Technology (First Year) کے طلبہ کو جدید فنی تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
Computer Applications کے Practical Session کے دوران طلبہ نے کمپیوٹر لیب میں Typing Practice اور بنیادی کمپیوٹر اسکلز کی عملی مشق کی، جس کا مقصد انہیں ٹیکنالوجی کے میدان میں مضبوط بنیاد فراہم کرنا ہے۔
فاران ایجوکیشن سسٹم کا عزم ہے کہ طلبہ کو صرف نظریاتی علم تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ انہیں عملی مہارتوں سے آراستہ کیا جائے تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا بہتر انداز میں مقابلہ کر سکیں۔
✨ Learn Today • Skill Tomorrow • Lead the Future
⚡ DAE Electrical Technology — Where Technical Skills Meet Practical Excellence
📍 فاران ایجوکیشن سسٹم، مردان روڈ، کاٹلنگ بازار، ضلع مردان
📞 0346 9311934 | 0344 4729381
📞 0349 9863788 | 0341 3309731
🌐 www.faran.edu.pk�
📧 [email protected]