The Reflex School Katlang Campus

The Reflex School  Katlang Campus Building the nation

23/08/2026

Alaka Sama khula kawazwa 😜😜

21/08/2026
20/08/2026

Welcome Back to School

🇵🇰 جشنِ آزادی — 14 اگست 🇵🇰آج Reflex School میں یومِ آزادی نہایت جوش و جذبے، ملی یکجہتی اور حب الوطنی کے شاندار ماحول میں...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی — 14 اگست 🇵🇰

آج Reflex School میں یومِ آزادی نہایت جوش و جذبے، ملی یکجہتی اور حب الوطنی کے شاندار ماحول میں منایا گیا۔ 🇵🇰✨

ہمیں بے حد خوشی ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران بھی ہمارے معزز والدین نے اپنے بچوں کو خصوصی طور پر اسکول بھیجا اور اس قومی دن کی خوشیوں میں ہمارے ساتھ شریک کیا۔

ہم Reflex School کے تمام والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں ❤️ کہ آپ نے ہمیشہ کی طرح آج بھی اسکول کی سرگرمیوں اور بچوں کی تربیت میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔

آپ کا تعاون ہی ہماری کامیابی ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
Reflex School — Proud to be Pakistani!

Address

Matta Pul
Katlang
23240

Telephone

+923464726004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Reflex School Katlang Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category