دارالعلوم منبع انوارِ محمدیہ نہاگ درہ کرپاٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Katlang
  • دارالعلوم منبع انوارِ محمدیہ نہاگ درہ کرپاٹ

دارالعلوم منبع انوارِ محمدیہ نہاگ درہ کرپاٹ Jamia Anwar i Muhammadia Inzergi Katlang is a Islamic Institute in District Mardan Khyber Pakhtunkh

الحمداللہ
دار العلوم منبع انوار محمدیہ ضلع دیر بالا خیبر پختونخوا پاکستان میں اہلسنت وجماعت کا ایک عظیم ادارہ ہیں،
جو دو2شاخوں پر مشتمل ہے

(1)جامعہ انوار محمدیہ
اینزرگی کاٹلنگ ضلع مردان

(2)مرادالعلوم جامعہ محمدیہ قادریہ
حاجی ولی عمبر کورنہ کاٹلنگ ضلع مردان

۞۞جوکہ حکومت پاکستان سے رجسٹرہے
رجسٹریشن نمبر 4675-5-946

تنظیم المدارس سے رجسٹر ہے
رجسٹریشن نمبر4276

جس میں طلباء دینی تعلیم یعنی درس نظامی، خفظ القرآن، تجوید القرآن، ناظرہ قرآن اور دیگر دینی علوم سے سرفراز ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ طلباء کو دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہیں جو وقت کا تقاضہ ہیں

مہتمم: فخر السادات علامہ الشیخ سید محمد ایاز القادری
Contact : +923459366468: +923470930086
Contact WhatsApp: 0347 0930086
Easypaisa Account: 0347 0930086
Email: [email protected]

💝خيركم من تعلم القرآن وعلمه-💝الحمدللہ،  #اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے   بنت  _- نے قرآن مجید ناظرہ مکمل کر لیا ہے 🎊🎊🎊ناظ...
08/01/2026

💝خيركم من تعلم القرآن وعلمه-💝
الحمدللہ، #اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے بنت
_- نے قرآن مجید ناظرہ مکمل کر لیا ہے
🎊🎊🎊
ناظرہ القرآن کے پر مسرت موقع پر ہم ان کے تمام خاندان کو دلی💓 مبارک باد
پیش کرتے ہیں
اللّٰہ پاک تمام امت مسلمہ کو قرآن مجید سے محبت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

22/12/2025
سالانہ عرس مبارک حضرت سیدنا غلام محمد القادری المعروف باغکنڈی بابا جی رحمۃ اللہ علیہ ✨اہلِ عقیدت، مریدین، اور دوست احباب...
19/12/2025

سالانہ عرس مبارک حضرت سیدنا غلام محمد القادری المعروف باغکنڈی بابا جی رحمۃ اللہ علیہ ✨
اہلِ عقیدت، مریدین، اور دوست احباب کو مطلع کیا جاتا ہے


بروز پیر، 22 دستمبر 2025 🗓️ شروع ہو رہا ہے۔

عرس مبارک کی علمی وروحانی نشست کا آغاز صبح تا نمازِ ظہر ہوگا۔

بمقام: آستانہ عالیہ قادریہ باغکنڈی شریف ، چکدرہ ضلغ دیرپاین،

تمام دوست احباب اس علمی و روحانی اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں ۔۔۔جزاک اللہ خیرا

✍️ایڈمن

زیادہ سے زیادہ درودشریف پڑھنااس کارڈ کے وظائف کو ہر نماز کے بعد تین بار پڑھناایت الکرسی ہر حاجت کے لیے 41بار پڑھناسحر او...
19/12/2025

زیادہ سے زیادہ درودشریف پڑھنا

اس کارڈ کے وظائف کو ہر نماز کے بعد تین بار پڑھنا

ایت الکرسی ہر حاجت کے لیے 41بار پڑھنا

سحر اور جادو کے لیے
قال موسی سے عمل المفسدین تک

دشمنی کو ختم کرنے کے لیے
عسی اللہ سے مودۃ تک

نوٹ درودشریف شریف کی تعداد ہفتہ وار بشب جمعہ ہمارے پاس جمع کرواۓ
باجازت پیر طریقت رہبر شریعت شیخ المشائخ
حضرت مولانا سید محمد ایاز القادری اطال اللہ عمرہ
المعروف دیر بابا جی

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/7cjz9CjXGAtqDaTP 8
Katlang
23240

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Saturday 06:00 - 23:00
Sunday 06:00 - 23:00

Telephone

+923470930086

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم منبع انوارِ محمدیہ نہاگ درہ کرپاٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to دارالعلوم منبع انوارِ محمدیہ نہاگ درہ کرپاٹ:

Shortcuts

Share