02/06/2026
ھنر مند بنیں گے نوجوان
تو ترقی کرے گا پاکستان
آٹو مکینک وی ٹی آئی قصور سٹی میں ایڈمیشن جاری
محدود سیٹ فوری رابطہ کریں۔
یاسر محمود
0301-4934244
11/05/2026
الحمدللہ! 🌟
مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا کہ پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کی جانب سے “Repair & Maintenance of Heavy Vehicles” کے Teaching & Learning Material (TLM) کی تیاری اور فائنلائزیشن کے لیے منعقد ہونے والی Curriculum Review Committee (CRC) میں بطور ٹیکنالوجی ایکسپرٹ (Auto Mechanic) شرکت کے لیے نامزد کیا گیا۔
یہ میرے لیے نہ صرف ایک اعزاز ہے بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ فنی تعلیم اور اسکل ڈویلپمنٹ کے میدان میں ہماری کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
میں اپنے ادارے، اپنے محترم ساتھیوں اور تمام اساتذہ کرام کا دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں جن کی رہنمائی، تعاون اور اعتماد نے مجھے اس مقام تک پہنچایا۔
ان شاء اللہ، اس ذمہ داری کو پوری دیانتداری اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ نبھاتے ہوئے Heavy Vehicle Technology کے ٹرینیز کے لیے جدید، معیاری اور مؤثر تربیتی مواد کی تیاری میں اپنا مثبت کردار ادا کروں گا۔
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نوجوان نسل کو بہترین فنی تعلیم اور عملی مہارتیں فراہم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
Mehmood Kasur City
03/05/2026
Admissions are open
July 2026 session
16/04/2026
Respected Mr. Muhammad Umair Sb,
Service Manager of Suzuki Kasur Motors, visited VTI Kasur City.
As a guest speaker, he delivered a session to the trainees of the Automobile Mechanic trade on the lubrication system.
13/04/2026
Mega Job Fair
21 May 2026
Expo Center Lahore
30/03/2026
Fraud Alert: 0309 3118501
اہم اطلاع برائے والدین:
ایک نامعلوم شخص واٹس ایپ کے ذریعے والدین کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ خود کو اسکول یا کسی ٹیچر سے منسلک ظاہر کرتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ آپ کو ایک گروپ میں شامل کر رہا ہے جہاں بچوں کے رزلٹ اور دیگر معلومات دی جائیں گی۔❗ خبردار رہیں ❗
وہ آپ کے فون نمبر پر ایک کوڈ بھیجتا ہے اور آپ سے وہ کوڈ مانگتا ہے — یہ کوڈ دراصل آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
DO NOT ANSWER CALLS OR MESSAGES FROM THIS NUMBER: 0309 3118501
اس نمبر کی کال اٹینڈ نہ کریں
اگر کال اٹینڈ ہو جائے تو کوئی معلومات شیئر نہ کریں
کسی بھی صورت میں ویری فکیشن کوڈ کسی کو نہ دیں مشکوک لنکس یا میسجز پر کلک نہ کریں
اپنے اکاؤنٹ کی حفاظت کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے والدین بھی محفوظ رہ سکیں۔
21/03/2026
*Assalam o Alaikum,*
*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا ومِنكُم صَالِح الأعمَال*
𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦.
𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.
*Best Regards*
Yasir Mehmood
19/03/2026
📢 داخلے جاری ہیں – شارٹ کورس
💻 کمپیوٹر آپریٹر / آفس اسسٹنٹ بمعہ AI مہارتیں
داخلوں کا عمل جاری ہے! جدید AI علم کے ساتھ اپنی مہارتوں کو بہتر بنانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔
📅 کلاسز کا آغاز 1 اپریل 2026 سے ہوگا
ابھی اپلائی کریں اور اپنی نشست یقینی بنائیں! 🚀
17/03/2026
Admission Open (Short Course)
"Computer Operator/Office Assistant with AI Competencies"
Admission in process and classes will be starting on 1st April 2026.