21/05/2026
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کھڈیاں خاص ❤️
Government Higher Secondary School Khudian Khas Kasur
21/05/2026
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کھڈیاں خاص ❤️
18/05/2026
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کھڈیاں خاص ❤️
13/05/2026
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کھڈیاں خاص۔۔۔ پاک فوج میں بھرتی کا عمل جاری ہے۔
11/05/2026
پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی تا 23 اگست 2026 تک ہوں گی ۔
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکولز ان شاءاللہ 24 اگست سے کھلیں گے ۔
وزیر تعلیم پنجاب
08/05/2026
پاک فوج میں بھرتی کے لیے مندرجہ ذیل کاغذات کے ہمراہ 13 مئی 2026 کو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کھڈیاں خاص تشریف لائیے۔
06/05/2026
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کھڈیاں خاص میں پرنسپل ڈاکٹر محمد عثمان رفیق نے ششم (B) جماعت کے ساتھ وقت گزارا…
پڑھائی بھی ہوئی اور دلوں کی باتیں بھی۔❤️
بچوں سے دوستانہ گپ شپ، ان کی روزمرہ تعلیم پر گفتگو
اور سب سے بڑھ کر… اخلاقی تربیت پر خاص زور دیا۔
گالی گلوچ جیسی عادات کے خاتمے پر بات ہوئی۔ ان کو بتایا کہ گالی گلوچ سے کون کون سے نقصانات ہو سکتے ہیں۔
آج ایک بیج بویا گیا ہے…
کل یہی بچے مہذب معاشرے کی پہچان بنیں گے۔
02/05/2026
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کھڈیاں خاص میں کھلکھلاتے طرح طرح کے پھول ❤️
29/04/2026
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کھڈیاں خاص کے درخشاں ستارے۔۔۔ ادارے میں انٹرمیڈیٹ میں داخلے کے لیے طلباء کا جوش دیکھنے کے لائق ہے۔۔
ہمارا عزم ہے کہ تعلیم صرف کتابوں کے ورق پلٹنے کا نام نہیں، بلکہ ذہنوں کو روشن کرنے اور کردار کو سنوارنے کا عمل ہے۔۔
ان معصوم چہروں میں مستقبل کے خواب بھی ہیں اور والدین کی امیدیں بھی۔۔ ہم جو آج انہیں سکھا رہے ہیں، دراصل کل کی دنیا کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔۔۔ میری دعا ہے کہ یہ شاگرد نہ صرف زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوں بلکہ وہ اپنے اساتذہ کی سوچ بھی اپنائیں۔۔
جانے والوں کو خدا حافظ۔۔ آنے والوں کو خوش آمدید۔۔
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |