13/05/2026
The Unique School System Mustafa Abad
Male
13/05/2026
10/05/2026
اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ جن کی والدہ محترمہ حیات ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو صحت کے ساتھ لمبی عافیت والی زندگی عطا فرمائے
اور جن کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہیں اللہ تعالیٰ اپنے پیارے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سیدہ طیبہ طاہرہ راکعہ ساجدہ خاتونِ جنت حضرت سیّدہ فاطمہ زاہرا رضی اللّٰہ عنھا کا ساتھ عطا فرمائے
آمین
03/05/2026
*ALHAMDO LILLAH For Everything🤲✍️📚🌹*
*🇵🇰📚✍️THE UNIQUE SCHOOL SYSTEM AND ACADEMY*
*🥰🏫⚖️Kids Campus چھوٹی دنیا*
ناظرہ قرآن مجید تجوید کے ساتھ
بچوں کے لیے بہترین تعلیم کے ساتھ دینی ماحول بھی۔
We Provide
تعلیم،تربیت،اور discipline
*💐ADMISSIONS OFEN📌*
*🔰Oxford Sallybus📚*
*🔰Children Activity🙅♂️*
*🔰Vast Playground*
*🔰Higher Education📚*
*🔰Qualified Staff👨✈️*
📲0324-6551813
Direct WhatsApp Link👇🖇️ 🔗
https://wa.me/message/OARODZVZTFIUL1
*🌹✍️Principal Advocate Tayyab Bhatti Chamber 35 DBA قصور*
🛟فرسٹ برانچ مین دفتوه روڈ نزد ہفتہ بازار
🛟دوسری برانچ محلہ نیواں تھ نزد حاجی محمد اکبر چکی والے
01/05/2026
مولانا جامی کے نعتیہ اشعار:
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
کہ برگزیدۂ مصطفیٰ ﷺ توئی قصہ مختصر
ترجمہ: اللہ کے بعد سب سے بلند مرتبہ آپ ﷺ کا ہے
آپ ﷺ ہی چنے ہوئے اور سب سے افضل ہیں ❤️
25/04/2026
📢 تعلیمی سیشن 2026-27: اہم تاریخیں اور چھٹیاں! 🗓️
تمام اساتذہ، والدین اور طلباء متوجہ ہوں! نئے تعلیمی سال کے پہلے حصے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے:
✅ سمر بریک (گرمیوں کی چھٹیاں): 1 جون سے 16 اگست 2026 تک۔
✅ سکول دوبارہ کھلنے کی تاریخ: 17 اگست 2026۔
دی یونیک سکول سسٹم مصطفیٰ آباد
✅ پہلا ٹرمینل امتحان: 18 ستمبر سے یکم اکتوبر 2026۔
✅ پہلا ٹرم رزلٹ اور PTM: 10 اکتوبر 2026۔
🌙 اہم مذہبی ایام: عید الفطر، عید الاضحی اور 12 ربیع الاول کی چھٹیاں چاند اور حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ہوں گی۔
مزید اپڈیٹس کے لیے جڑے رہیں!
محکمہ تعلیم
08/04/2026
💞*⚖️🎒THE_UNIQUE_SCHOOL_SYSTEM AND ACADEMY*
Admission Open Now In New Branch *💐Kids Campus چھوٹی دنیا*
👉50 % Off
پہلے 30 بچوں کے لیے خصوصی ڈسکاونٹ وہ بھی چند بچے رہ گئے ہیں
*👈الحمدللہ نیو کلاسز اور Admissions شروع ہیں*
*داخلہ فری/جاری✍️*
ہمارا مقصد آپ کے بچوں کا روشن مستقبل
*Oxford Sallaybus👨✈️*
*(Eng Medium)👩🏫*
*💫ناظرہ قرآن مجید،6 کلمے،دُعائیں کی کلاسز بھی جاری ہیں*
*🎇فرسٹ برانچ ایڈریس۔مین دفتوہ روڈ 🛣️نزد ہفتہ بازار🏢*
*🎇سیکنڈ برانچ: محلہ نیواں تھ نزد حاجی اکبر چکی والے*
For More 📲+92-324-655-1813
Direct Watsapp Link👇
https://wa.me/message/OARODZVZTFIUL1
*⚖️💫Principal Adv Tayyab Bhatti Chamber 35 DBA Kasur*
27/03/2026
*🌹🌹درودپاکﷺ پڑھتے اور پڑھواتے جائیں*
🌹🌹 *سوا کروڑ درودپاکﷺ پڑھنے کی نیت کرتے اور کرواتے جائیں*
🌹🌹 *درودپاکﷺ لکھتے اور لکھواتے جائیں*
🌹🌹 *درودپاکﷺ پڑھنے اور لکھنے کی دعوت دیتے جائیں*
🌹🌹 *اپنی زندگی میں کم ازکم سوالاکھ مرتبہ درودشریف لکھنے کی نیت کرتے اور کرواتے جائیں*
🌹🌹 *درودپاکﷺ کی روشنی پھیلاتے جائیں*
🌹🌹 *ہر دن کوشش کریں زیادہ سے زیادہ مرتبہ درودپاکﷺ پڑھنے اور پڑھوانے کی*
🌹🌹 اللّٰہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ آمین دعاؤں میں پوری امتِ محمدیہﷺ کو یاد رکھیں
🌹🌹 ہمیشہ دعا دئیجیے، دعا کیئجیے ، دعا لیئجئے🌹🌹
جتنا مرتبا
درود پاک پڑھ کر آگے بھیج دیں
🎓💞🎓💐THE UNIQUE SCHOOL SYSTEM KIDS CAMPUS
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kasur