28/07/2025
📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء
تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
نیو ویژن گراءمر سکول
بروز سوموار، 28 جولائی موسم گرماکی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل رہا ہے۔
براہ کرم تمام طلباء وقت پر اور مکمل یونیفارم میں اسکول پہنچیں۔
🔸 حاضری لازمی ہے
🔸 کلاسز اپنے معمول کے وقت پر ہوں گی
آپ کا تعاون قابلِ قدر ہے۔
انتظامیہ
نیو وژن گراءمر سکول بڈھا سنگھ