GHS Hussain Khan Wala Hithar Kasur

GHS Hussain Khan Wala Hithar Kasur Govt. School for Boys

الحمد للہ آج گورنمنٹ ہائ سکول حسین خان والا ہٹھاڑ قصور میں اساتذہ اور کمیو نٹی کے احباب کے تعاون سے 6 کلو واٹ کے سولر پی...
24/03/2025

الحمد للہ آج گورنمنٹ ہائ سکول حسین خان والا ہٹھاڑ قصور میں اساتذہ اور کمیو نٹی کے احباب کے تعاون سے 6 کلو واٹ کے سولر پینل کی تنصیب مکمل ہو گئی ہے ۔

ریٹائر منٹ کے موقع پرسر شفیق اکرم نے سکول میں سولر پینل کی تنصیب کے لیے 50 ہزار عطیہ کیے۔ یہ سولر پینل انہی کا یاد گاری ...
20/03/2025

ریٹائر منٹ کے موقع پرسر شفیق اکرم نے سکول میں سولر پینل کی تنصیب کے لیے 50 ہزار عطیہ کیے۔ یہ سولر پینل انہی کا یاد گاری آئیڈیا تھا ۔

سکول کے ہردلعزیز استاد سر شفیق اکرم صاحب 14 مارچ 2025 کو اپنی 60 سالہ عمر پوری ہونے پر ریٹا ئر ہو گئے ۔ ریٹا ئر منٹ کے م...
20/03/2025

سکول کے ہردلعزیز استاد سر شفیق اکرم صاحب 14 مارچ 2025 کو اپنی 60 سالہ عمر پوری ہونے پر ریٹا ئر ہو گئے ۔ ریٹا ئر منٹ کے موقع پر محفو ظ کیے گئے لمحات کی تصا ویر۔

چوہدری ریاض احمد بھٹہ صاحب حسین خان والا سے سکول میں سولر پینل  کی تنصیب کے لیے سکول کو ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے ۔
20/03/2025

چوہدری ریاض احمد بھٹہ صاحب حسین خان والا سے سکول میں سولر پینل کی تنصیب کے لیے سکول کو ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے ۔

گورنمنٹ ہائ سکول حسین خان والا ہٹھاڑ اپنے طلباء کے لیے اساتذہ اور کمیونٹی کے احباب کے تعاون سے 5 کلو واٹ کا سولر پینل ان...
20/03/2025

گورنمنٹ ہائ سکول حسین خان والا ہٹھاڑ اپنے طلباء کے لیے اساتذہ اور کمیونٹی کے احباب کے تعاون سے 5 کلو واٹ کا سولر پینل انسٹال کرنے لگا ہے ۔

Address

Hussain Khan Wala Hithar
Kasur

Opening Hours

Monday 08:45 - 15:00
Tuesday 08:45 - 15:00
Wednesday 08:45 - 15:00
Thursday 08:45 - 15:00
Friday 08:45 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Hussain Khan Wala Hithar Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category