A page is a modern necessity! It serves as a dynamic platform to connect with students, parents, and the community.
Share updates, events, achievements, and important announcements instantly.
30/03/2026
Annual Result Day 2026.....
23/01/2026
A Parents and Teacher Meeting held today at GHS DEENA NATH CHAK 66 PATTOKI,KASUR.
22/11/2025
گورنمنٹ ہائی سکول دینا ناتھ چک نمبر 66 میں مورخہ 21 نومبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی سکول دینا ناتھ اور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پھول نگر کے درمیان ایک فٹبال کا میچ کھیلا گیا جس میں گورنمنٹ ہائی سکول دینا ناتھ نے گورنمنٹ ہائی سکول پھول نگر کو0-2 سے شکست دی۔
گورنمنٹ ہائی سکول دینا ناتھ نے ہمیشہ کی طرح اپنی جیت کو برقرار رکھا۔
ویلڈن ٹیم گورنمنٹ ہائی سکول دینا ناتھ
14/08/2025
Independence Day at GHS Deena Nath chak 66 Students Perform Tablo...
14/08/2025
14/08/2025
78 Independence day at GHS DEENA NATH Chak 66 Phool Nagar Pattoki Kasur....
11/08/2025
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ہم *گورنمنٹ ہائی سکول دینا ناتھ چک نمبر 66* میں اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی *14 اگست* 2025 کو پاکستان کا 78واں *یومِ آزادی* پورے جوش و جذبے سے منائیں گے جس کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ اس سال جشن آزادی پروگرام میں طلباء کے مابین مختلف مقابلوں کا سلسلہ بھی ہو گا جن میں تلاوتِ قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے علاوہ تقریر اور ملی نغموں کے مقابلے شامل ہیں۔۔۔
سکول میں باقاعدہ ان مقابلوں کی تیاری کروائی جا رہی ہے۔
23/05/2025
Must be read.....
14/05/2025
Sajda e shukar at GHS Deena Nath morning Assembly....
Be the first to know and let us send you an email when GHS Dina Nath Chak 66 Phool Nagar Pattoki Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to GHS Dina Nath Chak 66 Phool Nagar Pattoki Kasur: