07/09/2024
Educational Hub News
This Page is for Eductional News and Information.
07/09/2024
07/09/2024
https://whatsapp.com/channel/0029VaUwMiMDuMRkpZ5OTa07/147
گزشتہ 3 سال سے خالی تمام آسامیاں ختم کر دی جائیں، نئی آسامیاں بنانے پر پابندی عائد
جن طلباء کی انٹرمیڈیٹ رزلٹ میں سپلی ہے یا وہ اپنے مارکس امپروو کرنا چاہتے ہیں تو وہ سیکنڈ اینول امتحانات میں اپلائی کرسکتے ہیں۔ سنگل فیس کے ساتھ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18 ستمبر ہے۔
ان کے پیپرز اکتوبر میں ہونگے۔
اس کا رزلٹ پیپرز کے ختم ہونے کے 2 ماہ میں آئے گا۔ اپلائی کرنے کے لیے اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ وزٹ کریں اور آنلائن اپلائی کریں ۔
06/09/2024
Do you want to study in China???
Schwarzman Scholars fully funded program
Apply online here👇👇👇
https://opportunitiesfinder.com/schwarzman-scholars-program-in-china/
Benefits:
☑️Tuition fee waive
☑️Accommodations
☑️Study Tours
☑️Economy Air Fare
☑️Monthly stipend
☑️Paperwork for requesting Visa
Program : one Year Masters Program
Apply from : worldwide
For daily scholarship updates visit opportunitiesfinder.com
Schwarzman Scholars Program in China 2024 - Opportunities Finder Do you want to study your Masters Program in China? Candidates thinking of studying in China to pursue a higher education will have a great opportunity as the Schwarzman Scholars Program has initiated a year's master's Program.
06/09/2024
وفاقی حکومت نے میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
New Marks Improvement Policy:
1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا کتا ہے مگر اس عرصہ میں ہائر ڈگری میں داخلہ نہیں لیا جا سکے گا۔
2) مارکس Improvement میں مندرجہ ذیل آپشن دیے گئے ہیں
1) Part-1 Complete
2) Part-2 Complete
3) Both Part-1 & Part-2 Complete
4) Subject Wise
سبجیکٹ وائز میں دو آپشن دیے گئے ہیں
i) Subject of Choice (Both Parts)
ii) Subjects of Choice (Any Single Part)
یعنی اب بچہ چاہے تو کسی بھی پارٹ کا کوئی سبجیکٹ Improve کر سکتا ہے یعنی چاہے تو صرف فزکس پارٹ 1 کا پیپر Improve کرے مگر پارٹ 2 فزکس کا پیپر دینا لازمی نہیں ہو گا جیسا کہ پہلے سبجیکٹ وائز امتحان میں کسی مضمون کے دونوں پارٹس کے پیپر دینا ہوتے تھے
نوٹ:
انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول 2024 امتحانات کے لیے داخلے شروع ہوگئے ہیں سپلی یا امپرومنٹ کا داخلہ بھجنے کے لیے رابطہ کریں
ملک میں 8 کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار
وزارت صحت نے اعداد وشمار ایوان میں پیش کردیئے
ملک میں 8 کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکارPsychiatric disorders
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں 8 کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کے شکار ہیں۔
پاکستان میں ذہنی امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا، وزارت صحت نے اعداد وشمار قومی اسمبلی میں پیش کردیئے۔
وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں 8 کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں، ملک کے تمام بڑے اسپتالوں میں نفسیاتی علاج کی سہولیات موجود ہیں، میڈیکل کالجوں میں ذہنی امراض اور شعبہ نفسیات کام کررہے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں رائے حسن نواز نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں شروع ہونے والی ہیلتھ کارڈ سروسز بند ہوگئیں، عوام کو سہولت دی گئی تھی کیا اس کی بندش کی سیاسی وجوہات ہیں؟
وفاقی وزیرجام کمال نے جواب دیا کہ حکومت نے سیاسی وجوہات کی بنا پر کوئی سروس بند نہیں کی، کارڈ کے پراسس کی وجہ سے اسلام آباد میں کچھ بے ضابطگی پائی گئی تھی، اس لیے اسلام آباد اور گلگت بلتستان کی حد تک سروس معطل ہے، اسٹیٹ لائف سے ملا ہوں جلد بحالی کی کوشش ہوگی
وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہم فیصلہ
پاک فوج، سول آرمڈ فورسز اور حکومت کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ
سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے شبہ میں کسی بھی مشکوک شخص کو قبل ازوقت حراست میں لے سکیں گی
وفاقی کابینہ نےانسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں اہم ترمیم کرنے کے لیے منظوری دے دی
*اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟*
*{سورة القمر : 17}*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
55050