01/04/2026
گورنمنٹ نواز احمد ہائر سیکنڈری سکول قصور کے طلباء کلاس پنجم ـــــ اپنے اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
یہ چمکتے دمکتے ستارے اپنی پرائمری تعلیم مکمل کر چکے۔اب اسی عظیم ادارے کے ہائی پورشن سے تعلیم حاصل کریں گے۔الحمدللہ
اساتذہ اکرام ان کے مستقبل کیلئے دعاگو ہیں۔❤️
01/04/2026
گورنمنٹ نواز احمد ہائر سیکنڈری سکول روشن بھیلہ قصور کے سالانہ رزلٹ ڈے کی چند خوبصورت جھلکیاں۔ ہمارے ننھے ستاروں (Shining Stars) کی محنت رنگ لے آئی۔ یہ صرف رزلٹ نہیں، بلکہ ان بیٹوں کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ ماشاء اللہ!
24/03/2026
Some random clicks taken on 18-03-2026
Last working day in school for class 10th.
Best of luck for their exams.
10/03/2026
ضروری اطلاع برائے والدین و طلبہ! 📢
وزیرِ تعلیم پنجاب کی ہدایات کے مطابق تمام سالانہ امتحانات اپنے مقررہ وقت اور شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ امتحانات کی منسوخی کے حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔
✅ امتحانات منسوخ نہیں ہوئے ہیں۔
✅ والدین بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
✅ وقت ضائع کیے بغیر تیاری جاری رکھیں۔
اس پیغام کو آگے پھیلائیں تاکہ کوئی بھی طالب علم سالانہ امتحان سے محروم نہ رہے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی قصور