جہاں ہم پی ایس آر پی سکولز پر تنقید کرتے ہوئے وہاں جن سکولز نے اچھی کارکردگی دکھائی ان کی تعریف بھی بنتی ہے
گورنمنٹ پرائمری سکول بہاولداس کے لائسنس ہولڈر اور ان کا اسٹاف تعریف کا حقدار ہے جنہوں نے نہایت مثبت تبدیلی دکھائی اپنے سکول میں اور ۳۰۰ سے زائد داخلہ بھی کر لیا ہے ویلڈن
Teacher's Help Corner
Page Name is changed
New Page name ( Teacher's Help Corner)
Old Name (LND AND ECE HELP DESK)
22/05/2026
حضرات تنخواہ وصول ہو چکی ہے
بس یہ بتانا تھا یہ مہینا 40 دن کا ہوگا لہذا تنخواہ سوچ سمجھ کر خرچ کریں شکریہ
وہ جو کہتے تھے کہ حکومت کو گرمیوں 🔥 کی چھٹیاں ختم کر دینی چاہیے ان کی تو اب آواز ہی نہیں نکل رہی خیر تو ہے؟
19/05/2026
Summer Task for Grade 1 - 5
ایک پرائیوٹ لائسنس ہولڈر کی جانب سے بچوں پر ظلم کی انتہا
یہ سکول آؤٹ سورس ہو چکا ہے
دعاؤں کی درخواست
میری دونوں بیٹیوں کو شدید بخار ہے
چھوٹی کو چھ دن سے بخار ہے بڑی کو بھی آج بخار ہوگیا ہے
آپ سے درخواست ہے کہ میری دونوں بیٹیوں کے لیے خصوصی دعا کرے بلکہ پوری امتِ محمدی ﷺ کے لیے دعا کرے جو بھی بیمار ہے اللہ سبحان وتعالیٰ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kasur