07/01/2026
“آج کی تحریر”
🌷 تنقید کی بجائے حوصلہ افزائی 🌷
ہم میں سے ہر ایک غلطی کرتا ہے — مگر صرف تنقید دل توڑ دیتی ہے،
جبکہ ایک جملہ حوصلہ افزائی کا انسان کو آگے بڑھا دیتا ہے۔
کوشش کرنے والوں کا ہاتھ تھامیں، رہنمائی کریں —
کیونکہ حوصلہ افزائی ہی کامیابی کا دروازہ کھولتی ہے۔
محمد اقبال شاکر