AL-Saddique Science Academy

AL-Saddique Science Academy Highly qualified teacher's, friendly environment.

ALL PUNJAB DISTRICTS SCHOOLS REOPENING NOTIFICATION
15/09/2021

ALL PUNJAB DISTRICTS SCHOOLS REOPENING NOTIFICATION

آج کی ایکسپریس نیوزپی پی ایس سی ایجوکیٹرز بھرتی اسی مہینے ہوگی۔خواجہ سرا بھی اہل۔
01/09/2021

آج کی ایکسپریس نیوز
پی پی ایس سی ایجوکیٹرز بھرتی اسی مہینے ہوگی۔خواجہ سرا بھی اہل۔

13/08/2021

31/07/2021

Copied

👈پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کی رول نمبر سلپس یکم اگست سے جاری کر دی جائیں گی ۔

Punjab Summer vacation notification
30/06/2021

Punjab Summer vacation notification

14/06/2021

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار

‏پہلے مرحلے میں باہوریں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہونگے ، ذرائع

‏10جولائی سے باہوریں جماعت کے امتحانات ہوں گے ، ذرائع

‏امتحانات نو دن میں مکمل ہوں گے

‏دسویں جماعت کے امتحانات کا 29 جولائی سے ہوں گے ، ذرائع

‏دسویں جماعت کے امتحانات 10 دن میں مکمل کیے جائیں گے، ذرائع

‏دوسرے مرحلے میں نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ہونگے، ذرائع

‏12 اگست سے 11 ویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا، ذرائع

نویں جماعت کے امتحانات 28 اگست سے شروع ہونگے، ذرائع

02/06/2021

کلاس نہم اور دہم کے صرف چار سبجیکٹس کا امتحان ہوگا جس میں میتھ شامل ہے جبکہ ایف ایس سی کے صرف تین مضامین کا امتحان ہوگا. 10 جولائی سے ہونگے امتحانات شروع

01/06/2021

*کل وزرا تعلیم کے اجلاس میں ہونے والے متوقع فیصلے:*

*1:* جماعت اول سے جماعت ہشتم تک کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا جائے گا

*2:* جماعت نہم اور گیارہویں کو بھی پرموٹ کرنے پر غور ہو گا

*3:* جماعت دہم اور بارہویں کے صرف سائنس مضامین یا لازمی مضامین کے پیپرز لینے پر غور ہو گا

*4:* گرمیوں کی چھٹیاں جولائی میں کرنے پر بھی غور ہو گا

*5:* نیا تعلیمی سال کب شروع ہو اس پربھی غور ہو گا

*حتمی فیصلہ کل کے اجلاس میں کیا جائے گا۔۔*

31/05/2021

All Board Classes Scheme 2021 for All Punjab Boards according to Smart Syllabus
9th Class Scheme 2021
👉 bit.ly/9thNewScheme
10th Class Scheme 2021
👉 bit.ly/10thNewScheme
11th & 12th Scheme 2021
👉 bit.ly/Scheme2021
Board Topper Paper Presentation all Subjects
👉 bit.ly/PaperPresentationBoard

30/05/2021

کل سے میٹرک اور انٹر کی کلاسزتمام ڈسٹرکٹس میں اوپن کر دی جائیں گی
تاہم پرائمری و مڈل کلاسز سات جون سے ہی شروع ہوں گی

پنجاب میں 10ویں کلاس کے امتحانات 14 جولائی سے شروع ہونگے، نوٹیفکیشن اور ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ـہدایات نامہ میں لکھا ہے ...
29/05/2021

پنجاب میں 10ویں کلاس کے امتحانات 14 جولائی سے شروع ہونگے، نوٹیفکیشن اور ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ـ
ہدایات نامہ میں لکھا ہے کہ کسی بھی پرچے کا پریکٹیکل نہ ہوگا، کوئی پرچہ دینے والا طالب علم کسی وجہ یا بطور احتجاج کے پیپر نہیں دے گا یا چھوڑ کر چلا جائے گا تو اسکا دوبارہ پیپر ہر گز نہیں لیا جائے گا

Address

Adda Nool Raiwind Road Kasur, Near Al. Mubeen Traders
Kasur

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00

Telephone

+923057422931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Saddique Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-Saddique Science Academy:

Shortcuts

Share

Category