01/04/2026
IslAm Ki SheZadi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IslAm Ki SheZadi, College & University, kot Azam khan, Kasur.
01/04/2026
29/03/2026
زندگی موقت ہے، ہر لمحہ قیمتی ہے۔ دوسروں کی خیر خواہی کریں اور اپنے اعمال کا ریکارڈ رکھیں۔
Piyary AQA Hazrrat Muhammad SAW ny( farmaya)
29/03/2026
ہو سکتا ہے آپ کی شادی
زمین کے سب سے برے انسان سے ہو جائے
جیسے حضرت آسیہ علیہا السلام کی فرعون سے ہوئی،
لیکن یہ اللہ سے ان کی محبت کو بدل نہ سکی
ہو سکتا ہے آپ کی شادی
زمین کے سب سے بہتر انسان سے ہو جائے
جیسے وائلہ کی اللہ کے نبی (لوط) علیہ السلام سے
لیکن پھر بھی آپ جنت سے رہ جائیں جیسے
حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی
اور یہ بھی ہو سکتا ہے
کہ آپ کی شادی کسی سے بھی نہ ہو
جیسے حضرت مریم علیہا السلام،
مگر اللہ آپ کو جنت کی تمام عورتوں سے بلند درجہ دے
اپنی ترجیحات کو پہچانیں!
محبت اور اعتبار سب سے پہلے اللہ کے ساتھ؟
Islamic @
29/03/2026
*اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان*
*"اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ."*
آمین🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kasur
55050