Urdu poetry

Urdu poetry کوئی ملا ھی نہیں جس کو سونپتے نفیس
ھم اپنے خواب کی خوشبو ، خیال کا موسم

19/03/2023

welcome to back

07/02/2023
😁😆😁
30/01/2023

😁😆😁

25/01/2023

‏پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان، لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے💕

18/01/2023

‏‎کہانیاں پڑھ کے رونے والے
ہم حساس لوگ
زندگی کی تلخیوں کو ہنس کے
جھیلتے ہیں__!

بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ‎ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر ...
13/01/2023

بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ‎ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔ (الاحزاب -56)

Address

Jamsher Kalan Kasur
Kasur
55001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share