Islamia Digital Institute Kanganpur

Islamia Digital Institute Kanganpur

Share

Grow together

Photos from District Education Secondary Wing Kasur's post 27/03/2026
02/10/2024

فری لانسنگ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

Photos from Islamia Digital Institute Kanganpur's post 26/08/2024

Elevate your brand with impactful designs—contact me to get started!

25/05/2024

آج سے پندرہ بیس سال پہلے تک جب بھی کوئی شخص یا کمپنی اپنی کسی خدمت، سروس، یا پروڈکٹ کو دوسروں تک پہنچانا چاہتے تھے تو
اس کے لیے مختلف چینلز اور طریقے اختیار کیے جاتے تھے۔ مثلا، افراد کے ذریعے مارکیٹنگ، کاغذی اشتہار کے ذریعے مارکیٹنگ،
اخبار ، ریڈیو، ٹی وی کے ذریعے مارکیٹنگ، وال چاکنگ، پینا فلیکس، بروشر ز ، وزٹنگ کارڈ وغیرہ۔
لیکن اب انٹر نیٹ کا زمانہ ہے لہذامار کیٹنگ کا طریقہ اور چینلز بھی بدل چکے ہیں۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد اپنی مصنوعات یا خدمات کو آن لائن مارکیٹنگ چینلز کے ذریعے پھیلانا ہے۔ یعنی ویب سائٹس، سوشل
میڈیا، ای میل وغیرہ۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا میدان کار بہت وسیع ہے ، اور لامحدود علاقوں اور لامحدود لوگوں تک آپ رسائی ممکن ہے۔ جبکہ مارکیٹنگ کے پرانے طریقے انتہائی محدود میدان کار رکھتے تھے ، اور ان کے ذریعے محدود لو گوں تک ہی رسائی ممکن تھی۔

اپنے بچوں کو ڈیجیٹل مارکیٹننگ ٹریننگ کورس کروائیں

For All Students (Boys & Girls)
Up to 12 years of age
Register Now

25/05/2024

For All Students (Boys & Girls)
Up to 12 years of age
Register Now 03011475203



23/05/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kangan Pur
Kasur
55000