14/06/2026
دی گرائمر سکول میں کلر ڈے کی خوشیاں 🌈✨
دی گرائمر سکول کے بچوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ کلر ڈے منایا۔ رنگ برنگے لباس اور مسکراتے چہروں نے سکول کے ماحول کو خوشیوں اور خوبصورتی سے بھر دیا۔ اس سرگرمی کا مقصد بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا اور ان میں اعتماد و خوشی کو فروغ دینا تھا۔
رنگوں سے سجی یہ خوبصورت یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ 💖🎨