21/02/2026
21.02 .2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے ساتھ میٹنگ ۔
ایجنڈا:
1۔سکولوں میں تعمیرات کے علاقوں کو محفوظ بنائے رکھنے کے لیے اقدامات کا جائزہ ۔
2۔ سکولوں کی صفائی کے لئے" ستھرا پنجاب" کی ٹیموں سے رابطہ استوار کرنا ۔
3۔ آئیندہ تعلیمی سیشن کے لیے سلیبس سکیم کی تیاری ۔
4۔ سالانہ امتحان 2026 کے انتظامات کاجائزہ ، PTM اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ۔
5۔ داخلہ مہم 2026
6۔ شجر کاری موسم بہار ۔
7۔ پبلک ، پیف اور پیما سکولوں کی بذریعہ AEO مؤثر نگرانی ۔
*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی قصور*