04/06/2024
اسلام و علیکم Rana Sikandar Hayat
محترم رانا سکندر حیات صاحب آ پ کا psrp programme کا server ابھی تک ڈاؤن جا رھا ہے میں اور میرے ساتھی کل سے application submitt کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن application submit نہیں ہو رہی جبکہ کل last date ہے اس طرح ہزاروں نوجوان apply کرنے سے محروم رہ جا ئیں گے kindly اس پہ غور کریں شکریہ