Dar ul Hamad School Dhing Shah

Dar ul Hamad School Dhing Shah

Share

A good education is the foundation for a better future.It's so common to post about school on FB.

10/03/2026
23/03/2025

دارالحمد سکول کا انتخاب کریں کیونکہ وہ آپ کے بچوں کی تربیت بھی کرتا ہے کہ بچوں کو گھر سے نکلتے وقت کن الفاظ سے رخصت کرنا چاہیے۔۔۔

23/03/2025

"ہمارا ادارہ دارالحمد سکول سسٹم ڈھنگ شاہ نہ صرف تعلیمی کامیابی کو اہمیت دیتا ہے بلکہ طلبہ کی اخلاقی و روحانی نشوونما کو بھی اپنی ترجیح سمجھتا ہے۔ الوداعی دعا کے آداب کی تربیت اور بچوں کی شاندار پیشکش نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف تعلیم میں بلکہ اخلاق اور روایات میں بھی آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ مظاہرہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے طلبہ اسلامی اقدار کو اپنانے میں سنجیدہ ہیں۔ دعا ہے کہ یہ بچے ہمیشہ نیکی، ادب اور کامیابی کے راستے پر گامزن رہیں اور اپنے والدین، اساتذہ اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔"

16/03/2025

الحمدللہ! بچوں کی خوبصورت تربیت کا عملی مظاہرہ

آج سکول میں بچوں نے "جزاک اللہ خیرا" کہنے کی خوبصورت سنت پر عمل کر کے شکرگزاری اور نیکی کے جذبات کا عملی مظاہرہ کیا۔ یہ دیکھ کر دل خوش ہوگیا کہ وہ نہ صرف اچھے اخلاق سیکھ رہے ہیں بلکہ انہیں اپنی روزمرہ زندگی میں بھی اپنا رہے ہیں۔ ایسے چھوٹے مگر بامعنی الفاظ دوسروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور محبت و احترام کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو اخلاقِ حسنہ پر چلنے والا بنائے، آمین!

#شکرگزاری

06/04/2024

حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔
اپنے بھائیوں کے ساتھ ہمیشہ نرمی اختیار کریں ۔
کیونکہ اللہ رحیم ہے اور رحم کرنے کو پسند کرتا ہے ۔۔۔۔

02/04/2024

دارالحمد کے ہونہار بچوں کو اج کی پڑھائی گئی حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
مسلمان کا مسلمان پر ایک حق یہ بھی ہے کہ جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے۔۔۔۔

30/03/2024

الحمدللہ ۔۔!
آج کی بہت ہی خوبصورت حدیث ۔
کل بیمینک ۔۔۔۔اپنے داہیں ہاتھ سے کھاو۔ترمذی

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dhing Shah District Kasur
Kasur