01/10/2026
🎉 Alhamdulillah! Exams Completed Successfully 🎉
الحمدللہ!
آج ہمارے اسکول کے تمام امتحانات کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئے۔ 📚✍️
تمام طلبہ و طالبات نے محنت، لگن اور حوصلے کے ساتھ اپنے امتحانات دیے۔
ہم تمام طلبہ کے روشن مستقبل اور بہترین نتائج کے لیے دعاگو ہیں۔ 🤲✨
🌟 Well Done, Dear Students! 🌟
📚 Keep Learning, Keep Growing!
🏫 Al Azhar Model School Dakhan Banglow Kashmore