27/12/2020
There is no monthly fee for the courses
Online corses of islam
27/12/2020
There is no monthly fee for the courses
24/06/2020
اے اللہ ہمیں بھی اپنی محبت کی چاشنی نصیب فرما
الحمد للہ ہم کامیاب ہوۓ۔۔۔
حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ آرڈینینس جاری کرے کہ جہاں بھی جانِ جہاں آقا کائنات ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا نام لکھا جاۓ اس کے ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھا جائے. آپ کو یہ تجویز پسند آئی ہو تو اس تجویز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
جزاک اللہ خیرا.
یہ پیر، یہ آستانے
علامہ غلام رسول سعیدی لکھتے ہیں:
’’اللہ تعالیٰ کے راستے کی ایک بہت بڑی رُکاوٹ پیروں کے آستانے ہیں، خانقاہیں ہیں، جن کے گلوں میں سادہ دل لوگ اپنی جیبیں خالی کر آتے ہیں، زیب سجادہ فلاں و فلاں بزرگ ہیں جن میں سے بعض تقدس مآب مشائخ کی تو شکلیں بھی غیر شرعی ہیں، جن کے دن مریدوں سے نذرانے وصول کرنے اور راتیں عیاشیوں میں گزرتی ہیں، جو تعویذ گنڈوں کے کاروبار سے غربا کو لوٹتے ہیں، جو علم سے قلاش اور عمل سے مفلس ہیں، جن کی زبان میں فرشتوں کی پاکیزگی اور قلب میں ابلیس کی روسیاہی ہے، جن کی گفتار رشکِ جبرائیل اور کردار ننگِ اِنسانیت ہے، کوئی گھوڑے شاہ ہے جس کے مزار پر گھوڑوں کے بُت چڑھائے جاتے ہیں، کوئی کتوں والی سرکار ہے جہاں کتوں کو تقدس حاصل ہے، کوئی بلی والی سرکار ہے، کوئی کیا ہے اور کوئی کیا ہے، وہ جن کے مرید فاقہ کش ہیں اور پیر لاکھوں کے کتے خرید کر ہزاروں کی شرط پر لڑاتے ہیں، کسی کو کتے خریدنے کا شوق ہے، کوئی باز خریدنے کا رسیا ہے، کوئی سور کے شکار کے شوقین ہیں، کوئی کاروںکی خریداری میں بازی لے جانا چاہتا ہے اور یہ تمام شوق مریدین کے جیب خالی کرنے سے پورے ہوتے ہیں۔ کیا یہ لوگ توحید کے تقاضے پورے کر رہے ہیں؟ کیا اِن نمائشی اور نام نہاد پیروں کو دیکھ کر لوگ اصلی صلحا اور اولیاء اللہ سے بدگمانی کے خطرے میں مبتلا نہیں ہوں گے۔‘‘
(معاشرے کے ناسور، علامہ غلام رسول سعیدی، ص: ۳-۱۲، مطبوعہ: فرید بک سٹال، لاہور)
Copied
ہے بجا شیوہ تسلیم میں مشہور ہیں ہم۔۔۔۔
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم۔
سازِ خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم۔۔۔
نالہ آتا ہے اگر لب پر تو معذور ہیں ہم۔۔۔۔
اے خدا شکوہ اربابِ وفا بھی سن لے۔۔۔۔
خوگرِ حمد سے تھوڑ سا گلا بھی سن لے۔۔۔۔