23/07/2025
READ Foundation High School Dheri Wattan
Strengthening Humanity for Change
23/07/2025
08/03/2025
ریڈفاونڈیشن ہائی سکول ڈھیری وٹاں کےطلبہ کی اپنےاستادسےمحبت کی نئی مثال قائم۔۔سابق پرنسپل ادارہ عتیق الرحمان جوبوجہ سرکاری ملازمت ادارہ سےسبکدوش ہوچکےطلبہ ریلی کی شکل میں ان سےملنےان کی جائےتعیناتی پہنچ گئے۔۔طلبہ کےاس سرپرائزپرنہ صرف استادنےبلکہ گاوں والوں نےبھی خراج تحسین پیش کیااورشاباش دی۔سابق پرنسپل نےطلبہ کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیااورمزیدکامیابیوں کیلئےدعادی۔۔
16/08/2024
ویلکم بیک۔۔
ریڈفاونڈیشن ہائی سکول ڈھیری وٹاں
مڈل کلاسزکےطلبہ کوگرمائی تعطیلات کےبعداساتذہ کی طرف سےخوش آمدیدکہاجارہا۔
14/08/2024
پاکستان۔۔۔تاقیامت قائم رہنےکیلئےبناہے۔
14اگست2024
ریڈفاونڈیشن ہائی سکول ڈھیری وٹاں یوم آزادی کی تقریب کی جھلکیاں
05/08/2024
Neat, Clean & Disciplined environment
ریاست بھرمیں پہلی پوزیشن سمیت ٹاپ20میں سے15پوزیشنز۔۔۔ریڈفاونڈیشن نےاپنےنام کرلیں۔۔۔روایات کوبرقراررکھتےہوئےشاندارنتائج دیے۔زیرنظرویڈیومیں محمداسلم حجازی جنرل منیجرریڈفاونڈیشن پہلی پوزیشن لینےوالی طالبہ اتفاجاوید،ریجنل منیجرریڈفاونڈیشن صابرحسین صابر،ڈپٹی منیجرایجوکیشن ظہیرعباس،پرنسپل ادارہ محمدعثمان ودیگرکےساتھ پریس کانفرنس کررہےہیں۔انھوں نےکہاکہ ہماری بیٹی نےہماراسرفخرسےبلندکردیاہے۔انھوں نےتمام پوزیشن ہولڈرزاورنمایاں کارکردگی دکھانےوالےطلبہ وطالبات اورانکےوالدین کومبارکباددی۔اتفاجاویدکو1لاکھ روپےانعام بھی دیا۔۔۔
12/07/2024
ماشاءاللہ ریڈفاونڈیشن آل ویز آن دی ٹاپ۔۔پوری ریاست میں میٹرک کےامتحانات میں پہلی پوزیشن۔ریڈفاونڈیشن ہائی سکول ڈھیری وٹاں آرگنائزیشن کےتمام اعلی حکام کواورپوزیشن لینےوالےادارہ کےسربراہ،سٹاف وطالبہ کےوالدین کو دل کی گہرائیوں سےمبارکبادپیش کرتاہے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kashmir
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |
07/08/2024