GPS Ahsan Kacha.PSRP".

  • Home
  • GPS Ahsan Kacha.PSRP".

GPS Ahsan Kacha.PSRP". Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Ahsan Kacha.PSRP"., Educational consultant, .

خوش آمدید۔۔
ہم آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں ہیں۔یہ ادارہ آپ کے بچوں کو فری تعلیم مہیا کررہا ہے۔
حديث: "اطلبوا العلم من المهد إلى اللحد" ۔" ماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو۔"

16/03/2026

کم ظرف لوگ وقت بدلتے ہی رنگ بدل لیتے ہیں،
نسلی لوگ وقت بدلنے کے بعد بھی وہی رہتے ہیں اور استاد کو ہمیشہ استاد ہی مانتے ہیں۔

موسم سرما کیلئے سکول ٹائم۔
26/10/2025

موسم سرما کیلئے سکول ٹائم۔


پیارے بچوں!آپ سب بہت خاص اور قابل ہو۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو کسی نہ کسی خوبی کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ کچھ بچے بہت اچھا ب...
04/05/2025

پیارے بچوں!

آپ سب بہت خاص اور قابل ہو۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو کسی نہ کسی خوبی کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ کچھ بچے بہت اچھا بولتے ہیں، کچھ بہت اچھا لکھتے ہیں، اور کچھ بہت اچھا سوچتے ہیں۔ لیکن کامیاب وہی ہوتا ہے جو محنت کرتا ہے، چاہے وہ کسی بھی میدان میں ہو۔

کبھی ہار مت مانو۔ اگر آج کوئی کام مشکل لگ رہا ہے، تو کل وہی آسان لگے گا—بس تھوڑی سی کوشش کی ضرورت ہے۔ یاد رکھو! "محنت کرنے والوں کو کبھی ہار نہیں ہوتی۔"

آپ کا ایک ایک دن قیمتی ہے۔ وقت ضائع مت کرو، اپنے خوابوں کو سچ بنانے کے لیے دل لگا کر پڑھائی کرو۔ آپ جو بھی بننا چاہتے ہو—ڈاکٹر، انجینئر، استاد، یا کوئی بھی—بس ایمان، محنت اور سچائی کے راستے پر چلو، کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔

اور آخر میں:
"جو خود پر یقین رکھتے ہیں، وہی دنیا کو بدلتے ہیں!"

شکریہ!

09/10/2024

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے عزم و لگن سے حاصل کرتا ہے.🫵✍️





03/10/2024
24/09/2024

Welcome To GPS Ahsan Kacha.
🤗

وہ ﺁﺋﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺟﻦ کی آمد کے لیے ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﻓﻄﺮﺕ ﺗﮭﯽ۔ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﻧﻐﻤﮧِ ﺩﺍﺅﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺮﺍنہ ﺗﮭﺎﻭﮦ ﺁﺋ...
17/09/2024

وہ ﺁﺋﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ
ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺟﻦ کی آمد کے لیے ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﻓﻄﺮﺕ ﺗﮭﯽ۔

ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﻧﻐﻤﮧِ ﺩﺍﺅﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺮﺍنہ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﮔِﺮﯾﮧِ ﯾﻌﻘﻮﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ۔

ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻣﻀﻄﺮﺏ ﺗﮭﯽ ﻭﺍﺩﯼِ ﺑﻄﺤﺎ
ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﮯ لیے ﮐﻌﺒﮧ ﺗﺮﺳﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔

#ریبع اول

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Ahsan Kacha.PSRP". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share