Govt. High School Din Pur

Govt. High School Din Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. High School Din Pur, Education, Din Pur, Karor Lal Isa.

گورنمنٹ ہائی سکول دین پور، جسے پاکستان میں "ٹرین والا سکول" کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ سکول ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے خوبصورت گاؤں دین پور میں واقع ہے، جو اپنی سرائیکی ثقافت، مہمان نوازی اور تعلیم دوستی کے لیے مشہور ہے

Successful Conduct of School-Based Assessment (SBA) at Government High School Din Pur                                   ...
11/03/2026

Successful Conduct of School-Based Assessment (SBA) at Government High School Din Pur

اہم اطلاع برائے والدین و طلباءجماعت اول سے جماعت ہشتم کے طلباء امتحانات دینے کے لیے سکول آئیں گے۔باقی کلاسز کے طلباء کے ...
09/03/2026

اہم اطلاع برائے والدین و طلباء
جماعت اول سے جماعت ہشتم کے طلباء امتحانات دینے کے لیے سکول آئیں گے۔
باقی کلاسز کے طلباء کے لیے سکول ۳۱ مارچ تک بند رہے گا۔
📌 براہ کرم والدین اور طلباء اپنی سہولت کے مطابق معلومات کا خیال رکھیں۔

09/03/2026

Today our ECCE students at GHS Din Pur learned the Circle concept through different fun classroom activities.
Students identified circle shapes like a watch and other circular materials, drew circles on the whiteboard, slates, and notebooks.
This activity helped children understand shapes through practical and engaging learning.









🌟 مصنوعی ذہانت (A.I) کے ذریعے گورنمنٹ اسکولوں کے اساتذہ جدید طریقۂ تدریس اپنا سکتے ہیں، فوری اسباق کی تیاری، ٹیسٹ کی جا...
25/02/2026

🌟 مصنوعی ذہانت (A.I) کے ذریعے گورنمنٹ اسکولوں کے اساتذہ جدید طریقۂ تدریس اپنا سکتے ہیں، فوری اسباق کی تیاری، ٹیسٹ کی جانچ، طلبہ کی رہنمائی اور تخلیقی سرگرمیوں کو مؤثر بنا سکتے ہیں، جس سے تعلیمی معیار میں نمایاں بہتری آتی ہے —ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری رضوان گجر صاحب لیہ

گورنمنٹ ہائی سکول دین پور میں رمضان المبارک کے دوران نیا پیریڈ ٹائم ٹیبل نافذ کر دیا گیا ہے۔🕣 اسمبلی: 8:30 تا 8:40📖 زیرو...
19/02/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دین پور میں رمضان المبارک کے دوران نیا پیریڈ ٹائم ٹیبل نافذ کر دیا گیا ہے۔
🕣 اسمبلی: 8:30 تا 8:40
📖 زیرو پیریڈ (قرآن خوانی): 8:40 تا 9:00
⏰باقی تمام پیریڈز آدھے گھنٹے کے ہوں گے
🏫 تعطیل: دوپہر 1:00 بجے
طلباء سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے میں علم حاصل کرنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

گورنمنٹ ہائی سکول دین پور میں ماہِ رمضان کے دوران اسکول کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے:🕣 صبح 8:30 بجے تا دوپہر 1:00 بجےمحتر...
19/02/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دین پور میں ماہِ رمضان کے دوران اسکول کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے:

🕣 صبح 8:30 بجے تا دوپہر 1:00 بجے

محترم والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مقررہ وقت پر اسکول بھیجنے کا اہتمام فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

26/01/2026

آج سکول اسمبلی میں مرحوم محترم جہانگیر خان صاحب (پی ای ٹی) کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔طلبہ، اساتذہ اور تمام سٹاف نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
آمین 🤲




#اناللہ‌وانا‌الیہ‌راجعون

انا للہ و انا الیہ راجعوناطلاعِ عام کے لیے عرض ہے کہ مرحوم محترم جہانگیر خان صاحب (پی ای ٹی) کی قل خوانی کل انشاءاللہ بر...
24/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
اطلاعِ عام کے لیے عرض ہے کہ مرحوم محترم جہانگیر خان صاحب (پی ای ٹی) کی قل خوانی کل انشاءاللہ بروز اتوار ساڑھے گیارہ (11:30) بجے ان کے آبائی گاؤں چاہ طاہر والا، موضع دین پور میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

انا للہ و انا الیہ راجعونانتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے حاضر سروس پی ای ٹی، محترم جہانگیر خان ص...
23/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے حاضر سروس پی ای ٹی، محترم جہانگیر خان صاحب آج سکول آتے ہوئے ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 4:30 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے
مرحوم ایک بااخلاق، محنتی اور فرض شناس استاد تھے۔ ان کی اچانک جدائی سے تعلیمی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
آمین 🤲
#تعزیت #مرحوم

21/01/2026

آج کلاس ششم کے بچوں نے Static Electricity کا عملی مظاہرہ کیا۔
🔹 اسکیل کو بالوں میں رگڑ کر قلم کے قریب لایا تو قلم حرکت کرنے لگا
🔹 جہاں جہاں اسکیل لے جایا گیا، قلم اُدھر ہی گھومتا رہا
🔹 اسی طرح اسکیل کو بالوں میں رگڑ کر کاغذ کے ننھے ٹکڑے آسانی سے اُٹھا لیے گئے
یہ تجربہ بچوں کے لیے سیکھنے کے ساتھ ساتھ حیرت کا باعث بھی بنا۔
📚 Learning by Doing ہی اصل تعلیم ہے!






Address

Din Pur
Karor Lal Isa
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Din Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Din Pur:

Shortcuts

Share

Category