18/08/2024
*سی ایس ایس CSS کا امتحان*
*Must apply online*
*Fee 300 for CSS (MPT)*
یہ CSS امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں
1. عمر 30-32 سال تک
2. گریجویٹ,BA BSC, BS, MA, MSc,MS
3. اپلائی ہونا 12 اگست سے سٹارٹ ہوگیا ہے- آخری تاریخ 26 August آن لائن CSS(MPT) فارم جمع کرانے کی ۔
تو
ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔
صرف 300 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , PPSC , NTS, FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔
یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔
اگر فیل ہوگئے تو 300 روپے کی خیر ہے...
محنت کریں! محنت کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ تعالیٰ ضرور آپ کی محنت کا انصاف کرتا ہے۔ کیوں کہ وہ ذات احکم الحاکمین ہے