High Aims Public School Karor Lal Esan

High Aims Public School Karor Lal Esan High Aims Public School providing quality education with extra curriculum activities.

22/04/2026

“Our Little ⭐💞✨Stars of HAPS” 💖
High Aims public school Karor Layyah Punjab

✨ Annual Function Highlights ✨الحمدللہ! ہمارے بچوں نے اینول فنکشن میں اپنی صلاحیتوں، اعتماد اور محنت سے ایک یادگار منظر ...
01/03/2026

✨ Annual Function Highlights ✨
الحمدللہ! ہمارے بچوں نے اینول فنکشن میں اپنی صلاحیتوں، اعتماد اور محنت سے ایک یادگار منظر پیش کیا۔ 🌟👏
یہ کامیابی صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ ہمارے تعلیمی سفر کی جھلک ہے — جہاں علم کے ساتھ کردار سازی اور اعتماد کی تعمیر بھی کی جاتی ہے۔
🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب فرمائے اور انہیں قوم کا روشن مستقبل بنائے۔ آمین۔
📚 ہمارا عزم:
✔️ معیاری تعلیم
✔️ بہترین اخلاقی تربیت
✔️ جدید تدریسی انداز
✔️ طلبہ کی ہمہ جہت ترقی
🏫 High Aims Public School
تعلیم بھی، تربیت بھی، اعتماد بھی۔ ✨

✨ فیئر ویل پارٹی — ایک یادگار لمحہ ✨الحمدللہ! ہمارے ادارے کی جانب سے ایٹھ کلاس کے پہلے بیچ کے اعزاز میں ایک شاندار اور پ...
11/02/2026

✨ فیئر ویل پارٹی — ایک یادگار لمحہ ✨
الحمدللہ! ہمارے ادارے کی جانب سے ایٹھ کلاس کے پہلے بیچ کے اعزاز میں ایک شاندار اور پُروقار فیئر ویل پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ وہ طلبہ تھے جو نرسری سے ہمارے ساتھ وابستہ رہے اور آج کامیابی کے ساتھ ایک مرحلہ مکمل کر کے ہم سے رخصت ہو رہے ہیں۔
اس خوبصورت تقریب میں ہمارے معزز مہمان طلبہ کو بہترین پروٹوکول، قیمتی تحائف اور ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔ ان کی حوصلہ افزائی اور حوصلہ بلند کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی۔
ہم اپنے تمام محنتی اسٹاف ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت اور لگن کی بدولت یہ پروگرام ڈسٹرک لیول پر ایک مثالی تقریب ثابت ہوا۔ ہر طالب علم اور مہمان کا بھرپور خیال رکھا گیا اور تقریب کو بہترین انداز میں منعقد کیا گیا۔
الحمدللہ ہمارا ادارہ تعلیم کے میدان میں ہمیشہ آگے رہا ہے اور ان شاءاللہ آئندہ بھی کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے گا۔ ہم اپنے پیارے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
✨ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم، عمل اور کامیابی کی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین ✨

05/10/2025

Happy teacher's day ...

06/09/2025

چھ ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔۔۔

02/09/2025
الوداع الوداع الوداع ہے ماہ رمضان اب الوداع ہے۔۔سحر و افطار اور نیکیوں کی برکتوں کو بانٹتے ہوئے ماہ رمضان کے الوداعی جمع...
29/03/2025

الوداع الوداع الوداع ہے
ماہ رمضان اب الوداع ہے۔۔
سحر و افطار اور نیکیوں کی برکتوں کو بانٹتے ہوئے ماہ رمضان کے الوداعی جمعۃ المبارک کو ہائی ایمز پبلک سکول میں رمضان کے حوالے سے ایک خوبصورت پروگرام رکھا گیا۔۔
پروگرام کی چند جھلکیاں۔۔۔

06/03/2025
Annual Result day ..Tmam kamyab hony waly bachoon ko dheeron mubarakbaad....
28/02/2025

Annual Result day ..
Tmam kamyab hony waly bachoon ko dheeron mubarakbaad....

Address

Ward # 5
Karor Lal Isa

Telephone

+923027849224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High Aims Public School Karor Lal Esan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category