30/10/2024
خوبصورت کمرہ اور اس میں لگا ہوا AC اور خوبصورت ڈبل بیڈ آپ کے ذہنی سکون کا سامان نہیں بن سکتے اور نہ ہی ان چیزوں سے محبت کی جا سکتی ہے، جس محل میں آپ کی عزت نہ ہو اس محل سے وہ جھونپڑی ہزار درجہ بہتر ہے جس میں رہتے ہوئے آپ کو انسان سمجھا جائے محبت ملے اور آپ کو ذہنی سکون ہو
پڑھائی والے جاہل انسان سے ان پڑھ سمجھدار لڑکا بہتر ہے، لہذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ رشتے طے انسانیت سے کریں نہ کہ بڑی بڑی کوٹھیوں اور لگزری گاڑیوں سے