20/01/2023
انشاء اللہ انسپائرڈ وژن سائنس اکیڈمی کروڑ میں پری 9th کی کلاس کا باقاعدہ آغاز بروز سوموار مورخہ 23 جنوری 2023 سے کیا جائے گا. والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لئے ہمارا انتخاب کریں.
منجانب : ٹیم انسپائرڈ وژن سائنس اکیڈمی کروڑ
ایڈریس : وارڈ نمبر 8 محلہ احمد علی اولکھ کروڑ
رابطہ: 03076351041