The Savvy School Karor Lal Eason

The Savvy School Karor Lal Eason The Savvy School is 1st 7 star School with Modern Teaching Techniques. School for Life

12/03/2026

ہمارے جماعت ششم کے سیویئن کی سائنس نوٹ بک کی ایک جھلک — جہاں تعلیمی معیار ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🔬�

12/03/2026

"آج کی ایکٹیویٹی میں بچوں کے ساتھ Fruit Cutting Activity کروائی گئی جس میں بچوں نے بڑی دلچسپی سے حصہ لیا۔ اس سرگرمی کے دوران بچوں نے ایپل کٹ کیا اور فروٹس کے نام سیکھے۔ ساتھ ہی سوال و جواب کے ذریعے بچوں نے اپنے پسندیدہ فروٹ کے بارے میں بھی بتایا۔ اس ایکٹیویٹی کا مقصد بچوں کی بولنے کی صلاحیت، اعتماد اور سیکھنے کے عمل کو مزید بہتر بنانا تھا۔"

Annual Result Announced 🎉Congratulations to our shining students!New Admissions Open – Enroll Today.
03/03/2026

Annual Result Announced 🎉
Congratulations to our shining students!
New Admissions Open – Enroll Today.

کروڑ لعل عیسن کے بہترین تعلیمی ادارے میں داخلے جاری ہیں. ✨ صرف محدود نشستیں دستیاب ہیں ✨1️⃣ مونٹیسوری سے آراستہ جدید کلا...
08/02/2026

کروڑ لعل عیسن کے بہترین تعلیمی ادارے میں داخلے جاری ہیں.

✨ صرف محدود نشستیں دستیاب ہیں ✨

1️⃣ مونٹیسوری سے آراستہ جدید کلاس رومز
2️⃣ جدید تدریسی طریقۂ کار
3️⃣ سرگرمیوں پر مبنی تعلیم
4️⃣ مؤثر انگلش کمیونیکیشن کی تربیت
5️⃣ سائنس، روبوٹکس اور آرٹس کی خصوصی تعلیم
6️⃣ نیشنل لیول کے ہم نصابی مقابلے
7️⃣ایلیٹ بلڈنگ اور پلے گراؤنڈ ۔

روشن مستقبل کی طرف ایک قدم ۔

Join Now.

08/02/2026

24/01/2026

دی سیوی اسکول میں ہم تعلیم کو محض پڑھائی نہیں بلکہ ایک خوشگوار تجربہ بناتے ہیں۔ ہمارے طلبہ جدید اور انٹرایکٹو سرگرمیوں کے ذریعے اعداد سیکھتے ہیں، جو بچوں کی دلچسپی کو برقرار رکھتے ہوئے ان کی سمجھ بوجھ، اعتماد اور سیکھنے کی صلاحیت کو مضبوط بناتی ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ دی سیوی اسکول میں سیکھنے کا عمل مؤثر، دلچسپ اور دیرپا ہوتا ہے—ہر دن، ایک بہتر مستقبل کی طرف قدم۔ 🌟

19/01/2026

Welcome Back to School

Address

Ward No 5 Near Superior City School Karor Lal Eason Dist. Layyah
Karor Lal Isa
31100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923053690445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Savvy School Karor Lal Eason posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category