The HoPe Science Academy Karor Lal Eason

The HoPe Science Academy Karor Lal Eason Excellence our standard not Goal

In Sha Allah Proper Classes From Monday Academy Time 3 to 6 PM
15/08/2026

In Sha Allah Proper Classes From Monday
Academy Time 3 to 6 PM

Happy Independence Day
14/08/2026

Happy Independence Day

11/08/2026

آپ کسی بھی مضمون کے لیے ری چیکنگ / ری ٹوٹلنگ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

`ری چیکنگ کیا ہے؟`
ری چیکنگ کا مطلب یہ ہے کہ پیپر کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔

`درخواست کا وقت:`
رزلٹ آنے کے 15 دن کے اندر متعلقہ بورڈ میں ری چیکنگ کی درخواست دی جا سکتی ہے۔

`ری چیکنگ میں درج ذیل امور کو چیک کیا جاتا ہے:`

1. کیا معروضی (Objective) سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل کیے گئے ہیں؟
2. کیا پیپر کا کوئی صفحہ مسنگ (غائب) تو نہیں؟
3. کیا تمام سوالات چیک کیے گئے ہیں اور ہر سوال کے نمبر لگائے گئے ہیں؟
4. آخر میں نمبر دوبارہ شمار (Recount) کیے جاتے ہیں تاکہ کوئی غلطی نہ رہ جائے۔

`نوٹ:`
کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا، اور نہ ہی سوال کے مارکس بڑھائے جاتے ہیں، چاہے سوال مکمل درست ہی کیوں نہ ہو۔

اگر ری چیکنگ کے بعد نمبر بڑھ جائیں تو فیس واپس کر دی جاتی ہے۔✅

ہمت نہ ہاریں۔ یہ صرف ایک رزلٹ ہے، آپ کا مستقبل اس سے بہت بڑا ہے ✨
اللہ سب کے لیے بہترین کرے۔ آمین

11/08/2026

Admissions Open Supply Classes

Contact At Given Numbers
08/08/2026

Contact At Given Numbers

Apply Started...
08/08/2026

Apply Started...

میٹرک کے رزلٹ میں جن سٹوڈنٹس کی سپلی آئی ہے یا نمبر کم ہیں انکے لئے سپلمنٹری اور امپروومنٹ کے آن لائن داخلے شروع ہو گئے ...
08/08/2026

میٹرک کے رزلٹ میں جن سٹوڈنٹس کی سپلی آئی ہے یا نمبر کم ہیں انکے لئے سپلمنٹری اور امپروومنٹ کے آن لائن داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ اپلائی کی آخری تاریخ 19 اگست 2026 ہے

08/08/2026
📢 اہم اعلان برائے میٹرک طلبہ!میٹرک کے سپلی امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ طلبہ کے پاس اپنی بھرپور تیاری، کمزور مضامین...
07/08/2026

📢 اہم اعلان برائے میٹرک طلبہ!
میٹرک کے سپلی امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ طلبہ کے پاس اپنی بھرپور تیاری، کمزور مضامین پر توجہ اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے 60 قیمتی دن موجود ہیں۔ 📚✨
وقت کو ضائع نہ کریں—آج ہی سے منظم تیاری شروع کریں، باقاعدگی سے ٹیسٹ دیں اور اپنی کامیابی کو یقینی بنائیں۔
محنت آج، کامیابی کل! 💯🏆

#6اکتوبر #تعلیم #کامیابی

Address

Karor Lal Isa
123456789

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00

Telephone

+923013279458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The HoPe Science Academy Karor Lal Eason posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The HoPe Science Academy Karor Lal Eason:

Shortcuts

Share

Category