Apex Field Public School, Karor

Apex Field Public School, Karor This is official page of Apex Field Public School, Karor. We provide quality education to our belove

13/01/2026
آج ایپکس فیلڈ پبلک مڈل سکول بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر  انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہی...
25/12/2025

آج ایپکس فیلڈ پبلک مڈل سکول بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
قائد کے اصول ایمان، اتحاد اور نظم ہماری کامیابی کی ضمانت ہیں۔ 🇵🇰

🖤 ہم نہیں بھولے… ہم کبھی نہیں بھولیں گے 🖤آج ایپکس فیلڈ پبلک سکول کروڑ میںAPS کے معصوم شہداء کی یاد میں فاتحہ خوانی کی گئ...
16/12/2025

🖤 ہم نہیں بھولے… ہم کبھی نہیں بھولیں گے 🖤

آج ایپکس فیلڈ پبلک سکول کروڑ میں
APS کے معصوم شہداء کی یاد میں فاتحہ خوانی کی گئی۔

ننھے طلبہ نے ہاتھ اٹھا کر
ان عظیم قربانیوں کے لیے دعائیں کیں
جنہوں نے قوم کے مستقبل کو محفوظ بنایا۔

یہ قربانیاں ہمیں امن، علم اور اتحاد کا درس دیتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے۔
آمین 🤲

الحمدُللہ!کل ایپکس فیلڈ پبلک مڈل سکول کروڑ کے بچوں نے ایک پُر لطف اور پُر اثر سنڈے ایجوکیشنل ٹرپ میں حصہ لیا، جہاں انہوں...
24/11/2025

الحمدُللہ!
کل ایپکس فیلڈ پبلک مڈل سکول کروڑ کے بچوں نے ایک پُر لطف اور پُر اثر سنڈے ایجوکیشنل ٹرپ میں حصہ لیا، جہاں انہوں نے نہ صرف تفریح کی بلکہ سیکھنے کا ایک نایاب تجربہ بھی حاصل کیا۔

👇 ہم نے جن مقامات کا وزٹ کیا:

جھیل – فطرت کے قریب ایک پرسکون لمحہ
بچوں نے یہاں ماحول، پانی، پرندوں اور صفائی کی اہمیت کو سمجھا۔

اقبال پارک – علامہ قبال کے نظریات کا عزم
یہاں بچوں نے قومی ہیروز کے بارے میں جانا اور خودی، محنت اور بلند حوصلے کا سبق لیا۔

وائلڈ لائف فاریسٹ پارک
بچوں نے جنگلی جانوروں، پرندوں اور ماحولیات کے بارے میں شوق سے سوال کیے — قدرت کی حفاظت کا پیغام بہت خوبصورت انداز میں سمجھا۔

دربار سید عنایت شاہ والی
یہاں بچوں نے احترام، معافی، اور صوفیاء کی محبت کے بارے میں سیکھا۔

دربار بارو شریف
بچوں نے روحانی ماحول اور ہمت، سادگی اور عبادت کا درس لیا۔

بارو شریف میوزیم اور لائبریری
یہ ہماری ٹرپ کا سب سے تاریخی حصہ تھا، جہاں بچوں نے زیارت کی:

زُلفِ مبارک (نبی کریم ﷺ)

کربلا کی مٹی سے بنی تسبیح

غلافِ کعبہ کا مبارک ٹکڑا

اس خوبصورت لائبریری اور میوزیم نے بچوں کے دلوں میں تاریخ، ادب اور محبتِ رسول ﷺ کی شمع روشن کی۔

🌟 بچوں نے کیا سیکھا؟

ادب اور احترام

ماحول کا خیال رکھنا

تاریخی چیزوں کی قدر

صوفیاء کی تعلیمات

نبی پاک ﷺ سے محبت

ٹیم ورک اور ڈسپلن

سفر کے آداب

اپنی زمین، اپنا کلچر اور اپنی تاریخ

اللہ پاک ہمارے بچوں کے علم، تربیت اور مستقبل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
ایپکس فیلڈ پبلک مڈل سکول کروڑ

📢 TEACHER REQUIRED – APEX FIELD PUBLIC MIDDLE SCHOOL, KARORWe are looking for dedicated and passionate teachers to join ...
05/11/2025

📢 TEACHER REQUIRED – APEX FIELD PUBLIC MIDDLE SCHOOL, KAROR

We are looking for dedicated and passionate teachers to join our team at Apex Field Public Middle School, Ward 8/13, near Olakh Mosque, Karor.

Available Positions:

English Teacher (Middle Section)
Science Teacher
Computer Teacher

Requirements:
Minimum Qualification: B.A / B.Sc (M.A / M.Sc preferred)

Good communication skills
Passion for teaching and child development

We Offer:
Friendly working environment
Competitive salary package

Opportunity for growth and skill development

📅 Last Date to Apply: [10 November 2025]
📞 Contact: 0335-3200786 | Visit School Office during school hours

Join our mission to shape young minds and build a brighter future! 🌟

07/09/2025

الحمدللہ! ایپکس فیلڈ پبلک سکول کروڑ اسکول میں بابرکت محفلِ سیرت النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ اس محفل کا مقصد محض ایک تقریب منعقد کرنا نہیں بلکہ ننھے منے طلبہ و طالبات کے دلوں میں محبتِ رسول ﷺ کو اجاگر کرنا اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے روشناس کرانا تھا۔

اس تقریب کے ذریعے بچوں کو عملی زندگی میں سچائی، اعلیٰ اخلاق، خدمتِ انسانیت اور دیگر اوصافِ حمیدہ کو اپنانے کی ترغیب دی گئی۔ یہ ایک تربیتی اور اصلاحی قدم ہے تاکہ ہمارے بچے دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکیں۔

Address

Ward No. 08, Olakh Street
Karor Lal Isa
31100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923353200786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex Field Public School, Karor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Apex Field Public School, Karor:

Shortcuts

Share

Category