27/05/2026
🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙
تعبیر سائنس اکیڈمی کی طرف سے
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ پاک آپ سب کی زندگی میں
علم، کامیابی اور خوشیوں کے رنگ بھر دے۔ ✨