21/06/2023
آج ہمارے انتہائی مخلص دوست سردار نصرت عباس خان سیہڑ نے بطور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول لسکانیوالا میں جائننگ دی۔ہم اپنے بھائی کو تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جس میں ٹیچرز برادری نے بھرپور شرکت کی جس میں
سردار مرید عباس خان سواگ صدر پنجاب ٹیچرز یونین کروڑ ،
ہیڈماسٹر ریلوے روڈ میاں عباس صاحب سردار احمد نواز خان سیہڑ ،Exسینئرہیڈماسٹر چوہدری غلام سرور صاحب، سینئر ہیڈ ماسٹر میاں محمد اعظم صاحب،محمد اشرف صاحب ہیڈ ماسٹر ودھے والی ،پی ٹی اقبال حسین 79 Tda, انصر عباس خان گشکوری وزیر علی صاحب،رحمت اللہ سواگ ،الطاف صاحب ریلوے روڈ،سردار باقر خان گشکوری,سردار عبد الجبار خان سیہڑ،جنرل سیکرٹری کروڑ PTU ثمر عباس ناوڑہ عبد القیوم صاحب ،سر محمد حسنین قریشی صاحب،پی ٹی عبد القیوم ریلوے روڈ،مرید کاظم مورانی، اور دیگر سٹاف و ٹیچرز حضرات موجود تھے نیک خواہشات کا اظہار کیا