Govt Boys High School Karianwala

Govt Boys High School Karianwala Govt Organization

18/06/2026

نئی کمپیوٹر لیب کا افتتاح

13/06/2026

گورنمنٹ ہائی سکول کڑیانوالہ میں دوست احباب کے تعاون سے
لیب کے لیئے 15 نئے کمپیوٹر آج سکول میں پہنچ چکے ہیں۔

ان شاءالله سکول کی بہتری کے لیئے مزید اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ہم تعاون کرنے والے معزز احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat

سر عمران صادق صاحب کے شاگرد محمد نعمان مظہر صاحب حال مقیم دبئی کی جانب سے ان کے بھائی سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دین...
20/05/2026

سر عمران صادق صاحب کے شاگرد محمد نعمان مظہر صاحب حال مقیم دبئی کی جانب سے ان کے بھائی سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے تشریف لائے

محترم جناب دلشاد صاحب مالووال سے سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے کے لیئے تشریف لائے
20/05/2026

محترم جناب دلشاد صاحب مالووال سے سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے کے لیئے تشریف لائے

محترم جناب سر طارق محمود گوندل صاحب اور محترم سر ظفر مہدی صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ملک پور مرزا، سر عمران صادق ص...
20/05/2026

محترم جناب سر طارق محمود گوندل صاحب
اور محترم سر ظفر مہدی صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ملک پور مرزا، سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے تشریف لائے

سابق سینیئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کڑیانوالہ اور پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ملک پور مرزاسر غلام عباس بٹ صاحب سر عمران ...
20/05/2026

سابق سینیئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کڑیانوالہ اور
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ملک پور مرزا
سر غلام عباس بٹ صاحب سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے کے لیئے تشریف لائے

گورنمنٹ ہائی سکول جلالپور صوبتیاں کے سابقہ ہیڈ ماسٹر سر صدیق پاشا صاحب سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے کے لیئے تشریف...
20/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جلالپور صوبتیاں کے سابقہ ہیڈ ماسٹر سر صدیق پاشا صاحب سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے کے لیئے تشریف لائے

گورنمنٹ ہائی سکول کڑیانوالہ کے سابقہ طالبعلم محمد عبد الرحمٰن سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے کے لیئے تشریف لائے
20/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول کڑیانوالہ کے سابقہ طالبعلم محمد عبد الرحمٰن سر عمران صادق صاحب کو مبارکباد دینے کے لیئے تشریف لائے

گورنمنٹ انٹر کالج کڑیانوالہ سے پرنسپل ڈاکٹر عطاء رسول صاحب جو کہ سر عمران صادق صاحب کے ہم جماعت بھی ہیں، جناب زاہد بٹ صا...
16/05/2026

گورنمنٹ انٹر کالج کڑیانوالہ سے پرنسپل ڈاکٹر عطاء رسول صاحب جو کہ سر عمران صادق صاحب کے ہم جماعت بھی ہیں، جناب زاہد بٹ صاحب کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہوئے

سر عمران صادق صاحب کے ہم جماعت سر وارث صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول ریحان سے مبارکباد پیش کرنے تشریف لائے
16/05/2026

سر عمران صادق صاحب کے ہم جماعت سر وارث صاحب گورنمنٹ پرائمری سکول ریحان سے مبارکباد پیش کرنے تشریف لائے

Address

Karianwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+92533580159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Karianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Boys High School Karianwala:

Shortcuts

Share

Category