20/04/2026
ایڈمیشن اوپن 2026 - روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم!
کرک کے طلباء کے لیے خوشخبری! بلیو برڈز کوچنگ اکیڈمی (KDA Karak) میں سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اگر آپ اپنے تعلیمی گراف کو بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
🔹 کلاسز: آٹھویں، نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں اور MDCAT
کلاسز کا آغاز: 29 اپریل 2026
وقت: دوپہر 3:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
ہماری نمایاں خصوصیات:
ایم فل (MPhil) کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ۔
جدید سولر سسٹم اور LED پروجیکٹر سے لیس کلاس رومز۔SLO کے مطابق امتحانات کی تیاری اور ماہانہ ٹیسٹ۔ETEA اور MDCAT کی بھرپور تیاری۔
Monthly test and discussions
پتہ: بلیو برڈز ماڈل سکول، KDA کرک
📢 محدود نشستیں! اپنی رجسٹریشن کے لیے ابھی کال کریں:
📞 0347-9612322 | 0336-1487408