07/08/2026
جنوبی اضلاع کے سب بڑے اور قابل فخر نتائج کے حامل اکسفورڈ گروپ اف کالجز کے مین کمیپس چوکارہ کے لئے اساتذہ درکار ہے
Oxford Group of Schools and Colleges Main Campus Chokara Karak is the largest and most unique educational institution in southern districts.
07/08/2026
جنوبی اضلاع کے سب بڑے اور قابل فخر نتائج کے حامل اکسفورڈ گروپ اف کالجز کے مین کمیپس چوکارہ کے لئے اساتذہ درکار ہے
05/08/2026
اکسفورڈ نام ہے اعتماد کا
01/08/2026
31/07/2026
28/07/2026
سٹاف درکار ہے
ہمیں آکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز چونترہ کیمپس میٹھاخیل کیمپس کے لئے اساتذہ درکار ہے
مطلوبہ کوائف کیساتھ یکم اگست بروز ہفتہ بوقت 8:00 بجے صبح ڈیمو اور انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔اسی دن ہی سلیکشن بھی یوگی۔
18/07/2026
خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا بہترین موقع!
Oxford Group of Schools & Colleges, Main Campus Chokara, Karak پیش کر رہا ہے Grand Scholarship Test 2026۔
اگر آپ نے میٹرک (Class 10th) مکمل کر لی ہے اور Class 11th میں بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ دلکش اسکالرشپ حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں۔
17/07/2026
گرمیوں میں احتیاط، صحت مند زندگی کی ضمانت۔
اپنا خیال رکھیں، پانی زیادہ پئیں اور دھوپ سے بچیں۔ ☀️💧