Rizwan Khattak

Rizwan Khattak

Share

MPhil Mathematics

05/05/2026

*چارسدہ / انا للہ وانا الیہ راجعون*
چارسدہ سے افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید*

28/04/2026

اہم اعلان برائے طلباء و طالبات
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے باقاعدہ طور پر جماعت دہم (10th) اور فرسٹ ایئر (1st Year) کی کوچنگ کلاسز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ آپ کے تعلیمی سفر کا ایک نہایت اہم مرحلہ ہے، لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی پڑھائی کو سنجیدگی سے لیں اور باقاعدگی کے ساتھ کلاسز میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
تمام طلباء وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں اور کوشش کریں کہ مقررہ وقت سے پہلے کلاس میں پہنچ جائیں تاکہ لیکچر کا کوئی بھی اہم حصہ ضائع نہ ہو۔ یاد رکھیں کہ کامیابی انہی طلباء کا مقدر بنتی ہے جو محنت، نظم و ضبط اور مستقل مزاجی کو اپنا شعار بناتے ہیں۔
اساتذہ کرام آپ کی بہترین رہنمائی کے لیے بھرپور محنت کریں گے، لیکن کامیابی کے لیے آپ کا تعاون، توجہ اور دلچسپی بھی بے حد ضروری ہے۔ لہٰذا آج ہی سے اپنے اہداف کا تعین کریں اور ایک روشن مستقبل کے لیے بھرپور تیاری شروع کر دیں۔
ہم آپ سب کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنی محنت سے بہترین نتائج حاصل کریں گے۔
زیر نگرانی ذکاء اللہ فزکس

11/04/2026
08/03/2026

Kppsc Mcqs Mathematics SST(M/P)

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Mitha Khel Karak
Karak
21700