مدرسه مظاهرالعلوم میٹھاخیل کرک

مدرسه مظاهرالعلوم میٹھاخیل کرک

Share

عَنْ اَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَةٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ وَّ مُسْلِمَةٍ.

22/12/2025

08/12/2025

ضلعی مسابقہ حفظ القرآن الکریم مع التجوید مدرسہ مظاہرالعلوم میٹھاخیل ضلع کرک میں مدرسہ ھٰذا کا طالب علم حافظ احمد صائم بن سراج اعظم کا مکمل تلاوت

Photos from ‎مدرسه مظاهرالعلوم میٹھاخیل کرک‎'s post 08/12/2025

ضلعی مسابقہ میں سوم پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم حافظ عباد یونس بن پروفیسر محمد یونس مدرسہ معارف القرآن کرک

Photos from ‎مدرسه مظاهرالعلوم میٹھاخیل کرک‎'s post 08/12/2025

ضلعی مسابقہ میں دوم پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم حافظ احمد صائم بن سراج اعظم مدرسہ مظاہرالعلوم میٹھاخیل ضلع کرک

Photos from ‎مدرسه مظاهرالعلوم میٹھاخیل کرک‎'s post 08/12/2025

ضلعی مسابقہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم حافظ عکاشہ رشید بن رشید خان مدرسہ تجوید القرآن مومن آباد کرک

Photos from ‎مدرسه مظاهرالعلوم میٹھاخیل کرک‎'s post 08/12/2025

ماشاءاللہ
الحمد اللہ
آج 7 دسمبر 2025 کو مدرسہ مظاہرالعلوم میٹھاخیل ضلع کرک میں ہونے والے مسابقہ حفظ القرآن الکریم مع التجوید میں مدرسہ مظاہرالعلوم میٹھاخیل ضلع کرک کے طالب علم احمد صائم بن سراج اعظم نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ کرام ،والدین اور مادر علمی کا نام سر فخر سے بلند کیا

03/11/2025

مدرسہ مظاہرالعلوم کےلیےاعزاز
اللہم لک الحمدولک الشکر
مدرسہ مظاہرالعلوم میٹھاخیل کےشعبہ تجویدکےخوش نصیب طالبعلم اسران اللہ بن حاجی احسان اللہ نےکرک میں سرکاری قراءت مقابلےمیں دوسری پوزیشن حاصل کرکےمادرعلمی کانام روشن کیا
اللہ پاک موصوف طالبعلم اورمدرسہ ھذاکودن دگنی رات چوگنی ترقی سے نوازیں
آمین

Photos from ‎مدرسه مظاهرالعلوم میٹھاخیل کرک‎'s post 25/10/2025

مدرسہ مظاہرالعلوم میٹھاخیل کرک کےتعلیمی سال نمبر 8 کا تیسرا ماہانہ جائزہ۔
طلبہ کرام اطمینان کے ساتھ پرچہ حل کرنےمیں مصروف۔
اللہ پاک اس گلشن کوتاقیامت شاداورآبادرکھیں۔
آمین یارب العلمین
Third monthly review of the academic year number 8 of Madrasa Mazahir-ul-Uloom Mithakhel Karak.
Students are busy solving the paper with satisfaction.
May Allah keep this Gulshan happy and blessed.
Amen Yarab Al-Aalameen
المراجعة الشهرية الثالثةلمدرسة مظاهر العلوم ميتھاخيل الكرك للعام الدراسي رقم 8
الطلاب مشغولون بحل الورقة بارتياح.
أدام الله هذه الحديقة السعيدة والمباركة.
آ مین یارب العلمین

17/10/2025


12/10/2025

ماشاءاللہ
مدرسہ ھٰذا میں اور تین طلباء کرام کا خاتمہ القرآن

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Main Indus Highways Habib Ullah Hotel
Karak