پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے تک پہنچنے کے لئے عاجزی کے سوا کوئی راستہ ہی نہیں بنایا۔
Al Kahf Online Quran Academy
An Online Quran academy
03/11/2024
03/10/2024
As ssalam o alaikum wrwb..
Good Morning to all...
30/09/2024
As ssalam o alaikum wrwb...
Good Morning to all...
Kabhi Kabhi Qabristaan Jaya Karo Bahut Sakoon Melta He.
Assalamu Alaikum
respected, parents /guardians, and students. Are you looking for a Quran teacher? I am here to help you and your kids in Quran teaching from basic to advanced I need your trust to get started إن شاء الله . I'm a professional in teaching the Quran, tajweed, and Qirat.
Jazak-Allah
16/09/2024
As ssalam o alaikum wrwb
Good Morning Everyone...❤️
23/06/2024
صحابہ میں سے کسی نے اپنا خیمہ ایک قبر پر نصب کر دیا اور انہیں معلوم نہیں ہوا کہ وہاں قبر ہے، ( انہوں نے آواز سنی ) اس قبر میں کوئی انسان سورۃ تبارك الذي بيده الملك پڑھ رہا تھا، یہاں تک کہ اس نے پوری سورۃ ختم کر دی۔ وہ صحابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے پھر آپ سے کہا: اللہ کے رسول! میں نے اپنا خیمہ ایک قبر پر نصب کر دیا، مجھے گمان نہیں تھا کہ اس جگہ پر قبر ہے۔ مگر اچانک کیا سنتا ہوں کہ اس جگہ ایک انسان سورۃ تبارك الملك پڑھ رہا ہے اور پڑھتے ہوئے اس نے پوری سورۃ ختم کر دی۔ آپ نے فرمایا: هي المانعة ”یہ سورۃ مانعہ ہے، یہ نجات دینے والی ہے، اپنے پڑھنے والے کو عذاب قبر سے بچاتی ہے“۔
جامع ترمذی
حدیث نمبر 2890
11/06/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.