03/10/2026
🚨 اہم اطلاع: جعلی اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں! 🚨
معزز ین،
ہمارے علم میں آیا ہے کہ شاھین گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے نام سے کچھ غیر متعلقہ اور جعلی سوشل میڈیا پیجز بنائے گئے ہیں۔
گمراہ کن معلومات سے بچنے کے لیے صرف ہمارے تصدیق شدہ (Official) ذرائع پر ہی اعتماد کریں:
📘 فیس بک: https://web.facebook.com/shaheengroupkp
📸 انسٹاگرام: https://instagram.com/shaheengroupkp
💼 لنکڈ ان: https://pk.linkedin.com/company/shaheengroupkp
ٹک ٹاک: tiktok.com/shaheengroupkp
یوٹیوب: youtube.com/shaheengroupkp