🌟 جماعتِ سوم کی طالبات نے 3/4 کورس مکمل کر لیے! 🎓
🥳 آج ہمارے ننھے طلبہ نے 🎂 کیک کاٹا اور ہر لمحہ خوشیوں سے بھرپور رہا!
یہ یادگار لمحہ ہمیشہ دلوں میں بس جائے گا ❤️
✨ تمام عزیز اساتذہ، دوستوں اور والدین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ آپ نے اس خوشی میں حصہ لیا! 🙏
🌈 بچپن کی یادیں، یادگار لمحات!
Future Minds School 🏫
بچپن کی یادیں، یادگار لمحات!
Future Minds School
Future Minds School and College Fateh Sheri Chowk karak
Future Minds School and College (Fateh Sheri Chowk karak)
* Well qualified and experience teaching staff
* Separate section for male and female
اہم اطلاع — کل بروز جمعرات ادارہ بند رہے گا 🇵🇰
Future Minds School and College
Fateh Sheri Chowk, Karak
تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
کل بروز جمعرات
بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر
تعلیمی ادارہ بند رہے گا۔
🇵🇰
پاکستان پائندہ باد!
قائدِ اعظمؒ زندہ باد!
انتظامیہ
Future Minds School and College
آن سکرین مارکنگ کیلئے خصوصی انسر شیٹ
کوہاٹ بورڈ اینول امتحانات 2026 سے آن سکرین مارکنگ کا آغاز کررہا ہے۔ابتدائی طور پر کلاس نہم اور گیارہویں کے انگریزی اور اردو پرچہ جات کی آن سکرین مارکنگ کی جائے گی اور مذید مضامین کو مرحلہ وار اس نظام میں شامل کیا جائے گا۔اس مقصد کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ انسر شیٹ طلباء و طالبات کی رہنمائی کیلئے مشتہر کی جارہی ہیں۔اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ وہ طلباء و طالبات کو ہر سوال کیلئے مختص جگہ میں جواب لکھنے کے بارے میں آگاہ کریں۔
- انسر شیٹ 26 صفحات پر مشتمل ہے۔اگر آپ کو اس سے کم صفحات والی انسر شیٹ ملے تو اسے واپس کرکے 26 صفحات والی انسر شیٹ حاصل کریں۔
- ہر مختصر سوال کیلئے ایک اور مفصل سوال کیلئے 3 صفحات مختص ہیں۔کوئی بھی لائن خالی نہ چھوڑیں تاکہ آپ کو اپنا جواب لکھنے کیلئے جگہ کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
- اگر مفصل جواب کیلئے مختص 3 صفحات میں سے کوئی صفحہ خالی رہ جائے تو اسے خالی ہی رہنے دیں۔
- براہ کرم ہائی لائٹنگ پین کا استعمال ہرگز نہ کریں۔
16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، جو ہمیں آرمی پبلک اسکول پشاور کے دلخراش سانحے کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن معصوم بچوں اور اساتذہ کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ زیرِ نظر تقریر بعنوان “ہم نہیں بھولے” میں شہداء کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور تعلیم و امن کے سفر کو ہرگز نہیں روکا جا سکتا۔
15/12/2025
کوہاٹ بورڈ کے طلبہ کے لیے ایک اہم اور خوش آئند خبر 🌟
ایم ڈی کیٹ میں اچھے نمبر لینے کے باوجود بورڈ نمبرز کی وجہ سے متاثر ہونے والے طلبہ کے مسئلے پر
کوہاٹ بورڈ کے چیئرمین صاحب سے ملاقات کے بعد یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ
طلبہ کو تیسری بار امپروومنٹ (3rd Improvement) کا موقع دیا جائے گا۔
یہ فیصلہ طلبہ کے مستقبل کے لیے ایک نئی امید ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ وعدہ جلد عملی شکل اختیار کرے گا۔
2026 میں کوئی سرکاری چھٹی اتوار کو نہیں آرہی
پاکستان میں سال 2026 کے دوران تقریباً 17 سرکاری تعطیلات ہوں گی،ان میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں
قومی تعطیلات
سال 2026 میں منائی جانے والی اہم قومی تعطیلات درج ذیل ہیں
کشمیر یکجہتی دن 5 فروری (جمعرات)
یومِ پاکستان 23 مارچ (پیر)
یومِ مزدور / لیبر ڈے 1 مئی (جمعہ)
یومِ تکبیر (عید الاضحی کے ساتھ) 28 مئی (جمعرات)
یومِ آزادی 14 اگست (جمعہ)
یومِ اقبال 9 نومبر (پیر)
یومِ قائداعظم 25 دسمبر (جمعہ)
مذہبی تعطیلات
پاکستان میں اسلامی تعطیلات کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ 2026 میں یہ تعطیلات درج ذیل ہیں
عید الفطر – 21، 22 اور 23 مارچ (ہفتہ تا پیر)
عید الاضحی / قربانی – 27 اور 28 مئی (بدھ و جمعرات)
عاشورہ – 25 اور 26 جون (جمعرات و جمعہ)
عید میلاد النبی ﷺ – 25 اگست (منگل)
🇵🇰 قومی ترانے کا دلکش منظر — فیوچر مائنڈز اسکول اینڈ کالج، فتح شیری چوک کرک
آج فیوچر مائنڈز اسکول اینڈ کالج فتح شیری چوک کرک میں صبح کی اسمبلی قومی ترانے کی پُرعزم آوازوں سے گونج اٹھی۔
طلباء نے انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا، جو اُن کے جذبۂ حب الوطنی اور بہترین تربیت کا واضح ثبوت ہے۔
اس یادگار لمحے نے بچوں میں اتحاد، احترام اور قومی ذمہ داری کا احساس مزید مضبوط کیا۔
فیوچر مائنڈز فیملی کے لیے فخر کا دن! 🇵🇰✨
03/12/2025
Assalamu Alaikum Sir,
This is a gentle reminder about today teachers training session at Future Mind School, Fatah Sheri Chowk, Karak, organized by Moonlight Publishers.
Date: 03-12-2025
Time: 10:00 AM
Venue: Future Mind School, Fatah Sheri Chowk, Karak
We cordially invite you and your faculty members, including female staff, to attend this informative session. Your participation will be highly appreciated.
Please confirm your attendance at your earliest convenience.
Best regards,
Abid Rehman
Area Manager
Moonlight Publishers
Karak
رول نمبر سلپس بمعہ ڈیٹ شیٹ برائے عملی امتحانات HSSC A-II 2025 ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں:
https://bisekt.edu.pk/admissions/view_rollno_hssc/pract_search.php
براہ مہربانی طلبہ تک یہ بات پہنچا دیں کہ وہ اپنے عملی امتحان کے لیب، تاریخ اور وقت کو ضرور نوٹ کر لیں۔
KPK College Wise List For Open Merit
Open MBBS
~KMC= 94.65( Rank 249)
~AMC= 94.11( Rank 447)
~KGMC= 93.89( Rank 547)
~BKMC= 93.88( Rank 554)
~SMC= 93.74 ( Rank 634)
~NMC= 93.63 ( Rank 699)
~GKMC=93.59( Rank 725)
~GMC= 93.47( Rank 793)
~BMC= 93.39( Rank 845)
~Kim's= 93.116( Rank 1025) or 93.08( Rank 1054)..
~ In very worst possible scenario,93.17( Rank 1000)
Open BDS
~KCD=93.08( Rank 1057)
~ADS= 93.03 ( Rank 1105)
~BKCD=92.99( Rank 1137)
~SDC= 92.93( Rank 1180)
~KIDs= 92.67( Rank 1350)..Or 92.62(Rank 1387)👍❤️
Accuracy= 99%
🎉 فواد اصغر کلاس چہارم کی مزاحیہ شاعری — "کراک غلیٙنا" 🎉
آج فواد اصغر کلاس فورتھ نے نہایت مزاحیہ اور دلچسپ انداز میں
“کراک غلیٙنا” پر اپنی خوبصورت شاعری پیش کی:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karak
27200