GPS Kastir Banda

GPS Kastir Banda This page will upload Material About Education..

الحمدللہ!کستیر کے شاہینوں کی ایک بار پھر اونچی اڑان!جی پی ایس کستیر بانڈہ کے ہونہار طالب علم محمد افنان ولد صفت علی نے ک...
27/05/2026

الحمدللہ!
کستیر کے شاہینوں کی ایک بار پھر اونچی اڑان!
جی پی ایس کستیر بانڈہ کے ہونہار طالب علم محمد افنان ولد صفت علی نے کلسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کریڈھنڈ کے سالانہ امتحان 2026ء میں چھوتی پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول کا نام روشن کر دیا۔ اسی کلسٹر کے 8 سکولوں کے درمیان پوزیشن حاصل کرنا نہ صرف طالب علم بلکہ پورے سکول اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔

 #کلسٹر جی ایچ ایس کریڈھنڈ میں جماعت پنجم کے نتائج میں جی پی ایس کستیر نے اپنی شاندار روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھ...
27/05/2026

#کلسٹر جی ایچ ایس کریڈھنڈ میں جماعت پنجم کے نتائج میں جی پی ایس کستیر نے اپنی شاندار روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔

یہ کامیابی صرف طلبہ کی محنت ہی نہیں بلکہ اساتذہ کی انتھک کاوشوں، والدین کی دعاؤں اور بہترین تعلیمی ماحول کا نتیجہ ہے۔

“محنت وہ چراغ ہے جو کامیابی کی منزل کو روشن کر دیتا ہے۔”

جی پی ایس کستیر کے ہونہار طالبات، قابلِ فخر اساتذہ اور معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین

#تعلیم #کامیابی

الحمدللہ! #کستیر کے شاہینوں کی ایک بار پھر اونچی اڑان!جی پی ایس کستیر بانڈہ کے ہونہار طالبات  انم بی بی  دختر نوشاہ عالم...
27/05/2026

الحمدللہ!
#کستیر کے شاہینوں کی ایک بار پھر اونچی اڑان!
جی پی ایس کستیر بانڈہ کے ہونہار طالبات انم بی بی دختر نوشاہ عالم خان نے کلسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کریڈھنڈ کے سالانہ امتحان 2026ء میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول کا نام روشن کر دیا۔ اسی کلسٹر کے 8 سکولوں کے درمیان تیسری پوزیشن حاصل کرنا نہ صرف طالبات بلکہ پورے سکول اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔
انم بی بی نے پہلی سمسٹر میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

 #کلسٹر جی ایچ ایس کریڈھنڈ میں جماعت پنجم کے نتائج میں جی پی ایس کستیر نے اپنی شاندار روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھ...
27/05/2026

#کلسٹر جی ایچ ایس کریڈھنڈ میں جماعت پنجم کے نتائج میں جی پی ایس کستیر نے اپنی شاندار روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر پہلی پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔

یہ کامیابی صرف طلبہ کی محنت ہی نہیں بلکہ اساتذہ کی انتھک کاوشوں، والدین کی دعاؤں اور بہترین تعلیمی ماحول کا نتیجہ ہے۔

“محنت وہ چراغ ہے جو کامیابی کی منزل کو روشن کر دیتا ہے۔”

جی پی ایس کستیر کے ہونہار طالب علم، قابلِ فخر اساتذہ اور معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین

#تعلیم #کامیابی

الحمدللہ!کستیر کے شاہینوں کی ایک بار پھر اونچی اڑان!جی پی ایس کستیر بانڈہ کے ہونہار طالب علم احمد فدا ولد فدا محمد نے کل...
27/05/2026

الحمدللہ!
کستیر کے شاہینوں کی ایک بار پھر اونچی اڑان!
جی پی ایس کستیر بانڈہ کے ہونہار طالب علم احمد فدا ولد فدا محمد نے کلسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کریڈھنڈ کے سالانہ امتحان 2026ء میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول کا نام روشن کر دیا۔ اسی کلسٹر کے 8 سکولوں کے درمیان فسٹ پوزیشن حاصل کرنا نہ صرف طالب علم بلکہ پورے سکول اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔
احمد فدا نے پہلی سمسٹر میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔

نئے تعینات ہونے والے اُستاد حافظ اِنعام الحسن صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول کستیر بانڈہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔...
11/03/2026

نئے تعینات ہونے والے اُستاد حافظ اِنعام الحسن صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول کستیر بانڈہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر اساتذہ نے تعیناتی اور ذمہ داریاں سنبھالنے پر اِنعام الحسن کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انعام الحسن کو بحثیت پرائمری سکول ٹیچر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور گورنمنٹ پرائمری سکول کستیر بانڈہ میں تعین...
09/03/2026

انعام الحسن کو بحثیت پرائمری سکول ٹیچر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اور گورنمنٹ پرائمری سکول کستیر بانڈہ میں تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

اُمید ہے کہ بچوں کے ساتھ محنت کرکے کامیابی کی طرف گامزن کرے گے۔

محکمہ تعلیم مردانہ کرک نے نئے بھرتی اساتذہ کے احکامات جاری کردیئے۔انعام الحسن صاحب کو جی پی ایس کستیر میں تعینات کردیا۔
08/03/2026

محکمہ تعلیم مردانہ کرک نے نئے بھرتی اساتذہ کے احکامات جاری کردیئے۔

انعام الحسن صاحب کو جی پی ایس کستیر میں تعینات کردیا۔

ہم اپنے سابقہ شاگرد امیر حمزہ اور عبداللہ کو حفظِ قرآن تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امیر حمزہ گورنمنٹ پرائمری سکول کس...
06/02/2026

ہم اپنے سابقہ شاگرد امیر حمزہ اور عبداللہ کو حفظِ قرآن تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

امیر حمزہ گورنمنٹ پرائمری سکول کستیر بانڈہ سے 2023-24 سیشن میں فارغ ہوا ہے۔
جبکہ عبداللہ سیشن 2024-25 میں جماعتِ پنجم سے فارغ ہوا ہے۔

حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان! یومِ یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اِعلانکابینہ ڈویژن نے 5 فر...
05/02/2026

حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان!
یومِ یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اِعلان

کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

اِس سلسلے میں آج گورنمنٹ پرائمری سکول کستیر بانڈہ تعلیمی سرگرمیوں کیلئے بند رہے گا۔

فری تقسیم بیگز و سٹیشنری کے بعد طلبہ کا گروپ فوٹو
03/02/2026

فری تقسیم بیگز و سٹیشنری کے بعد طلبہ کا گروپ فوٹو

Address

Kastir Banda
Karak

Telephone

+923489439689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Kastir Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Kastir Banda:

Shortcuts

Share